پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بی ایس پی کو2024میں لاج بچانے کا چیلنج ،’چلی گاؤں کی اور’

Rubina by Rubina
فروری 11, 2023
in بھارت, سیاست
987 0
0
بی ایس پی کو2024میں لاج بچانے کا چیلنج ،’چلی گاؤں کی اور’
678
SHARES
152
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یوپی کے انتخابات 2022 میں شکست کے بعد مایاوتی کی پوری توجہ مشن 2024 پر ہے۔ بی ایس پی نے 2024 میں 10 لوک سبھا سیٹوں کو بچانے کے لیے اپنی حکمت عملی میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ اب پارٹی نوجوانوں کو تنظیم میں ترجیح دے کر ان کی مدد کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پارٹی نے ایک بار پھر گاؤں گاؤں جانے کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ یوپی بی ایس پی کے نئے صدر وشوناتھ پال نے کہا ہے کہ پارٹی کی تمام کمیٹیوں میں 50 فیصد نوجوانوں کو جگہ دی جائے گی۔ پال نے جمعہ کو کہا کہ مایاوتی کے حکم کے مطابق پارٹی میں نوجوانوں کی شمولیت کو ہر جگہ یقینی بنایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی ایس پی پھر سے اپنی پرانی حکمت عملی ‘چلو گاوں کی اور’ پر کام کر رہی ہے اور ہم لوگوں سے رابطہ کر رہے ہیں۔ کانشی رام کے زمانے میں بی ایس پی لوگوں سے براہ راست رابطہ کرنے کے لیے ‘گاؤں کی اور’کی حکمت عملی پر کام کرتی تھی۔
نئی حکمت عملی میں کیا ہے، 3 پوائنٹس
رپورٹ کے مطابق بی ایس پی باڈی الیکشن سے لے کر تمام انتخابات میں 50 فیصد ٹکٹ نوجوانوں کو دے سکتی ہے۔
تنظیم میں نوجوانوں کو جگہ دی جائے گی تاکہ دلت نوجوانوں کو مایاوتی اور بی ایس پی کے مشن سے آگاہ کیا جا سکے۔

 

Previous Post

منبر و محراب سے کی جانے والی نصیحتیں بے اثر کیوں؟

Next Post

محمود مدنی نے کہا:یہ ملک جتنا مودی،بھاگوت کا ہے اتنا ہی محمود کا ہے

Next Post
محمود مدنی نے کہا:یہ ملک جتنا مودی،بھاگوت کا ہے اتنا ہی محمود کا ہے

محمود مدنی نے کہا:یہ ملک جتنا مودی،بھاگوت کا ہے اتنا ہی محمود کا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist