ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اعظم خاں کو سزاسنانے والے جج کا پرموشن،بناۓ گیے اے ڈی جی

Rubina by Rubina
جنوری 24, 2023
in بھارت, سیاست
543 0
0
اعظم خاں کو سزاسنانے والے جج کا پرموشن،بناۓ گیے اے ڈی جی
298
SHARES
469
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: ایم پی-ایم ایل اے کورٹ (مجسٹریٹ ٹرائل) کے جج نشانت مان، جنہوں نے نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں ایس پی لیڈر اعظم خان کو تین سال اور چھ ماہ کی سزا سنائی تھی، کو ترقی دے دی گئی ہے۔ اب انہیں اے ڈی جے بنا دیا گیا ہے، ساتھ ہی ان کا تبادلہ مئو کر دیا گیا ہے۔اعظم خان کو نشانت مان نے 27 اکتوبر 2022 کو سزا سنائی تھی۔ سزا سنائے جانے کے بعد اعظم خان کی قانون ساز اسمبلی سپیکر نے منسوخ کر دی اور انتظامیہ نے ان کے ووٹ کا حق بھی ختم کر دیا ہے۔
امر اجالا کی رپورٹ کے مطابق اعظم خان نے اس سزا کے خلاف سیشن کورٹ میں اپیل کی ہے اور وہ فی الحال ضمانت پر باہر ہیں۔ اس کے علاوہ نشانت مان نے کئی سابق ایم ایل اے کو بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملات میں سزا سنائی تھی۔

Previous Post

رعنا ایوب معاملہ کی سپریم کورٹ میں سماعت 25جنوری کو

Next Post

مغلوں نے ہندو سنسکرتی مٹانے کی کوشش کی ،ناکام رہے:آچاریہ پرمود کرشنم کا ‘انکشاف’

Next Post
مغلوں نے ہندو سنسکرتی مٹانے کی کوشش کی ،ناکام رہے:آچاریہ پرمود کرشنم کا ‘انکشاف’

مغلوں نے ہندو سنسکرتی مٹانے کی کوشش کی ،ناکام رہے:آچاریہ پرمود کرشنم کا ‘انکشاف’

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist