ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جے این یو جھوٹی بنیادوں پر تاریخ نویسی میں مہارت رکھتا ہے: وی سی

Rubina by Rubina
جنوری 14, 2023
in بھارت, تعلیم, سیاست
876 0
0
جے این یو جھوٹی بنیادوں پر تاریخ نویسی میں مہارت رکھتا ہے: وی سی
254
SHARES
697
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہلی: دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کی وائس چانسلر شانتی سری پنڈت نے جمعرات کو کہا کہ ان کی یونیورسٹی گزشتہ 75 سالوں سے جھوٹی بنیادوں پر تاریخ لکھ رہی ہے، لیکن اب اس میں تبدیلی نظر آ رہی ہے
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ تمل ناڈو ہندوستان کی سب سے زیادہ ہندو ریاست ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس غیر ہندی بولنے والی ریاست سے جے این یو کی پہلی وائس چانسلر ہیں۔چھترپتی شیواجی مہاراج کی ماں جیجاماتا کے یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) مائی ہوم انڈیا کی طرف سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنڈت نے انہیں ایک گمنام ہیرو اور ہندوستانی تہذیب کا فخر قرار دیا۔
پنڈت نے کہا کہ جیجاماتا نے شیواجی کو اقدار سکھائے، جس نے ہندوستان کی آخری ہندو ریاست ‘ہندوی سوراج’ قائم کی، جو 1761 میں پانی پت کی تیسری جنگ تک قائم رہی۔
دی وائر کے مطابق جے این یو کے مؤرخین کا حوالہ دیتے ہوئے پنڈت نے کہا، ہم تاریخ کو جھوٹی بنیادوں پر نہیں لکھ سکتے، جو ہم گزشتہ 75 سالوں سے کر رہے ہیں اور میری یونیورسٹی اس میں بہت اچھی رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جے این یو کی پہلی خاتون وائس چانسلر کے طور پر ان کی تقرری لیفٹسٹوں اور نام نہاد لبرلز کے منہ پر طمانچہ ہے، جو صرف بڑی بڑی باتوں مین یقین رکھتے تھے۔

 

Previous Post

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سامنے ایک اور چیلنج۔

Next Post

یکساں سول کوڈ نفاذ کی تیاری : راج ناتھ سنگھ

Next Post
یکساں سول کوڈ نفاذ کی تیاری : راج ناتھ سنگھ

یکساں سول کوڈ نفاذ کی تیاری : راج ناتھ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist