ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سامنے ایک اور چیلنج۔

Rubina by Rubina
جنوری 14, 2023
in بھارت, تعلیم, سیاست
357 0
0
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سامنے ایک اور چیلنج۔
987
SHARES
586
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جو 15 سال سے زیادہ عمر والی مسلم لڑکیوں کے ذریعہ اپنا شوہر چننے کے حق سے متعلق ہے۔ عرضی قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال کی جانب سے داخل کی گئی ہے ۔اس پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ عرضی میں پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج پیش کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک مسلم لڑکی 15 سال کے بعد اپنی پسند کے شخص سے شادی کر سکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے مذکورہ عرضی پر ہریانہ حکومت و دیگر کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو دیگر معاملوں میں مثال کے طور پر پیش نہیں کیا جانا چاہیے۔ دراصل ہائی کورٹ کے ایک فیصلے میں کہا گیا تھا کہ مسلم پرسنل لاء کے مطابق مسلم لڑکی 15 سال کی عمر پوری کرنے کے بعد قانونی طور پر شادی کر سکتی ہے۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ نے کہا کہ ’’ہم ان رِٹ پٹیشنز پر غور کرنے کے لیے متفق ہیں۔ آگے کے حکم زیر التوا رہیں گے اور ہائی کورٹ کے فیصلے کو مثال کے طور پر نہیں مانا جائے گا۔‘‘ اس معاملے میں سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے عدالت کو بتایا کہ 14، 15، 16 سال کی مسلم لڑکیوں کی شادی ہو رہی ہے۔ ایسے میں کیا ایک قابل سزا جرم کا مسلم پرسنل لاء سے دفاع کیا جا سکتا ہے؟ دراصل اسلامی قانون کے مطابق بلوغت کی عمر 15 سال ہے اور اس کے بعد لڑکیوں کی شادی کی جا سکتی ہے

Previous Post

تریپو رہ میں کانگریس۔سی پی ایم ایک ساتھ ،بی جے پی کو چیلنج

Next Post

جے این یو جھوٹی بنیادوں پر تاریخ نویسی میں مہارت رکھتا ہے: وی سی

Next Post
جے این یو جھوٹی بنیادوں پر تاریخ نویسی میں مہارت رکھتا ہے: وی سی

جے این یو جھوٹی بنیادوں پر تاریخ نویسی میں مہارت رکھتا ہے: وی سی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist