اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

پرنائے رائے اور رادھیکا رائے کا این ڈی ٹی وی بورڈ سے استعفی

Rubina by Rubina
نومبر 30, 2022
in بھارت, سیاست
23 0
0
پرنائے رائے اور رادھیکا رائے کا این ڈی ٹی وی بورڈ سے استعفی
67
SHARES
90
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ئی دہلی : نئی دہلی ٹیلی ویژن لیمیڈڈ کے فائونڈر اور ڈائریکٹر پرنائے رائے اور رادھیکا رائے نے اپنے عہدے سے استفعی دیا دیا ہے۔ ان کا استعفی این ڈی ٹی وی نے نئے بورڈ نے منظور بھی کرلیا ہے۔ این ڈی ٹی وی نے نئے بورڈ نےمنگل کو پرنائے رائے اور رادھیکا رائے کے آر آر پی آر ایف ہولڈنگ پرائیویٹ لیمیٹڈ (آرآرپی آر)کے ڈائریکٹر عہدے سے استفی کو منظوری دے دی ہے۔ این ڈی ٹی وی لمیٹڈ نے کل اسٹاک ایکسچیج کو یہ معلومات فراہم کی ہے۔ اڈانی گروپ کی این ڈی ٹی وی کے حصول کے لئے کھلی پیشکش کے بیچ یہ خبر آئی ہے۔ استعفی کے بعد پرنائے رائے اور رادھیکا رائے دونوں این ڈی ٹی وی کے موجودہ اور لمبے وقت سے پروموٹر اور مینجمنٹ کمپنی سے باہر ہو گے ہیں۔
اڈانی گروپ نے میڈیا کمپنی این ڈی ٹی وی کے پروموٹر گروپ کی گاڑی آر آر پی آر ہولڈنگ پرایوٹ لمیٹڈ میں 99.5فیصدی حصہ داری حال کرلی ہے اور اس کا قبضہ حاصل کرلیاہے۔ آر آر پی آر نئی دہلی ٹیلی وژن لیمٹڈ (این ڈی ٹی وی) کا پروموٹر گروپ ہے۔ این ڈی ٹی وی کے نئے بورڈ نے فوری طور سے آر آر پی آر ہولڈنگ پرائویٹ لمیٹڈ بورڈ میں سودیپتا بھٹاچاریہ، سنجے پوگلیہ اور سینتھل سنائیہ چنگلوارائن کو ڈائرکٹر مقرر کیا ہے۔اڈانی گروپ نے اگست میں ہی وشوا پردھان کمرشل پرائیویٹ لمیٹڈ کا حاصل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ این ڈی ٹی وی کی پروموٹر فرم آرآرپی آر ہولنڈنگ نے پیر کو کہا تھا کہ اس نے اڈانی گروپ کے مالکانہ حق والے وشوا پردھان کمرشل (وی سی پی ایل) کو اپنی ایکویٹی سرمایہ کے 99.5فیصد شیئر کو منتقل کردیا تھااس طرح اڈانی گروپ کے ذریعہ این ڈی ٹی وی کےسرکاری حصول کو پورا کیا گیا ہے۔

Previous Post

شردھا کو قتل کرنے کاافسوس نہیں،آفتاب نے پولی گراف ٹیسٹ میں جرم کا اعتراف کیا

Next Post

عارف شجر: گجرات اسمبلی انتخابات میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

Next Post
عارف شجر: گجرات اسمبلی انتخابات میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

عارف شجر: گجرات اسمبلی انتخابات میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist