اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

شردھا کو قتل کرنے کاافسوس نہیں،آفتاب نے پولی گراف ٹیسٹ میں جرم کا اعتراف کیا

Rubina by Rubina
نومبر 30, 2022
in بھارت, سیاست
432 0
0
شردھا کو قتل کرنے کاافسوس نہیں،آفتاب نے پولی گراف ٹیسٹ میں جرم کا اعتراف کیا
342
SHARES
502
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب پونا والا کو لے کر یہ کہا جارہا ہے کہ آفتاب نے پولی گراف ٹیسٹ میں کئی اہم خلاصے کئے ہیں۔ ایک میڈیا رپورٹ میں اطلاعات کے مطابق آفتاب نے پالی گراف ٹیسٹ میں شردھا کے قتل کی بات قبول کی ہے۔ اس رپورٹ میں پولی گراف ٹیسٹ کرنے والے افیسروں کے حوالے سے یہ بات کہی جارہی ہے۔ پولی گراف ٹیسٹ میں آفتاب نے تفتیش کاروں سے کہا کہ شردھا کو قتل کرنے کا مجھے کوئی افسوس نہیں ہے۔ یہ بھی خبر ہے کہ آج یعنی بدھ کو آفتاب کے پولی گراف ٹیسٹ کی فائل رپورٹ بھی سامنے آسکتی ہے۔ یہ رپورٹ جانچ افیسروں کو سونپی جائے گی۔ اس فائل رپورٹ کی بنیاد پر اس مشہور قتل کیس میں اب تفتیش کو اب آگے بڑھایا جائے گا۔اس سے پہلے پیر کو جب آفتاب کو لے کر پولیس کی ٹیم روہنی واقعہ ایف سی ایل دفتر سے نکلی تھی تب اس کی وین پر کچھ لوگوں بے حملہ کردیا تھا۔ پولیس وین میں بیٹھے آفتاب کو نشانہ بناکر یہ حملہ کیا گیا تھا۔ ان لوگوں کے ہاتھوں میں تلواریں تھی۔ اچانک ہوئے اس حملہ سے حالات کافی خراب ہوگئے تھے۔ پولیس کے جوانوں نے اس حملہ کو ناکام بنادیا۔حملہ کے بعد پولیس نے دو حملہ کرنے والوں کو پکڑلیا تھا۔ایک حملہ کرنے والے نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ ہو شردھا کے 36ٹکڑے والے والے آفتاب کے 70ٹکڑے کرنا چاتہا ہے۔ان حملہ کرنے والے کے خلاف پرشانت وہار تھانے میں کیس درج کیا گیا ہے۔ آفتاب کی سیکورٹی کو دیکھتے ہوئے جیل وین میں بھی تھرڈ بٹالین کے جوانوں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے۔

Previous Post

500 لاپتہ افرادکو تلاش کرکےپولیس نے اہل خانہ سے ملوایا

Next Post

پرنائے رائے اور رادھیکا رائے کا این ڈی ٹی وی بورڈ سے استعفی

Next Post
پرنائے رائے اور رادھیکا رائے کا این ڈی ٹی وی بورڈ سے استعفی

پرنائے رائے اور رادھیکا رائے کا این ڈی ٹی وی بورڈ سے استعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist