اتوار, مئی 25, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سشما اندھارے کی اگلے سال وسط مدتی انتخابات کی پیش گوئی

Rubina by Rubina
نومبر 28, 2022
in Uncategorized, بھارت, سیاست
231 0
0
سشما اندھارے کی اگلے سال وسط مدتی انتخابات کی پیش گوئی
321
SHARES
255
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شیوسینا پارٹی میں پھوٹ کے بعد سے ہی شندے گروپ اور ادھو ٹھاکرے کے درمیان مختلف وجوہات کی بناء پر لڑائی چل رہی ہے۔ دونوں گروپوں کے لیڈرایک دوسرے پر تنقید کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔ ٹھاکرے گروپ کا دعویٰ ہے کہ شندے حکومت جلدگر جائے گی۔ شندے گروپ دعویٰ کر رہا ہےکہ ہماری حکومت نہیں گرے گی، لیکن آنے والے وقت میں ہم اقتدار میں بھی آئیں گے۔ادھر ادھو ٹھاکرے گروپ کی لیڈر سشما اندھارےنے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ ریاست میں ۲۰۲۳ء میں وسط مدتی انتخابات ہوں گے۔ سشما اندھارےنےکہاکہ شندے گروپ کے کئی لیڈر ناراض ہیں۔ وہ ناسک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’ناسک میں سوہاس کاندے ناراض ہیں۔اورنگ آباد سے سنجے شرسات ناراض ہیں۔ شندےگروپ کے ناراض اراکین کی تعداد بہت زیادہ ہے۔جتنے لوگ ان کے ساتھ گئے انہیں وزارت کی گاجریں دکھائی گئیں۔لیکن ایکناتھ شندےاور بی جے پی کے لیے ان تمام لوگوں کو مطمئن کرنا ناممکن ہے۔ بی جےپی کی حالت ایسی ہو گئی ہے جیسے گھر چھوٹا ہو گیا ہو اور گھوڑے کی پٹائی ہو جائے۔ وزیر زراعت عبدالستار چہچہاتے ہوئے وزیراعلیٰ ہال سے باہر نکل آئے تھے۔ ان کایہ ویڈیو سب نےدیکھاہوگا۔پرتاپ سرنائک بھی وزیر اعلیٰ سےناراض تھے۔ میرا بھائیندر میں میونسپلٹی میٹنگ میں۳؍لیڈروں پرتاپ سرنائک، گیتا جین اور نریندر مہتانے ایک دوسرے کوبیٹھنے کیلئےکرسیاں نہیں دی تھیں۔ لہٰذا،یہ یقینی ہے کہ۲۰۲۳ءمیں وسط مدتی انتخابات ہوں گے۔‘‘ ایک پرانے ویڈیو کی بنیاد پر بی جے پی لیڈر نتیش رانے نے سشما اندھارے پر تنقید کی ہے۔ اندھارےنےبھی اس تنقید کا جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا ’’ہماری نیتو اور نیلو بہت پرجوش ہیں۔ نارائن رانےنےانہیں اچھے سنسکار نہیں دیئے۔وہ ویڈیو پراناہے۔ خیالات کو رد کرنا ہوگا۔ رانےکے بچوں کی معلومات کم ہے۔میں نے کنکولی میں جاکر ان کا ہوم ورک لیا، اس سے وہ پریشان ہوگئے ہیں۔

Previous Post

فصلوں کے نقصان سے دوچارکسانوں پر حکومت کی کوئی توجہ نہیں

Next Post

راجستھان کے سیاسی گھماسان پر راہل کا بڑا بیان، گہلوت پائلٹ دونوں ہمارے لے قابل قدر

Next Post
راجستھان کے سیاسی گھماسان پر راہل کا بڑا بیان، گہلوت پائلٹ دونوں ہمارے لے قابل قدر

راجستھان کے سیاسی گھماسان پر راہل کا بڑا بیان، گہلوت پائلٹ دونوں ہمارے لے قابل قدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist