پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

یوکرین کے خلاف جنگ میں اب تک کتنا خرچ کر چکے ہیں پوتین؟

Rubina by Rubina
نومبر 27, 2022
in دنیا, سیاست
46 0
0
یوکرین کے خلاف جنگ میں اب تک کتنا خرچ کر چکے ہیں پوتین؟
56
SHARES
103
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter



نئی دہلی : نو مہینے سے زیادہ کا وقت گزرچکا ہے لیکن روس اور یوکرین کے بیچ جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اس بیچ فوربس کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ اندازے کے مطابق روس نے اس سال فروری میں کیو پر حملہ شروع کرنے کے بعد سے پچھلے نو مہینے میں اپنے سالانہ بجٹ کا ایک چوتھائی خرچ کرلیا ہے۔ روس اب تک 82ارب ڈالر خرچ کرچکا ہے۔ اتنا ہی نہیں روس کو یوکرین میں جنگ کے لئے ہر مہینے کم سے کم 10ارب ڈالر کی ضرورت پڑرہی ہے۔پچھلے سال روس کا ریونیو بجٹ 340بلین یورو تھا۔ جس کا مطلب ہے کہ ماسکو نے جنگ پر اپنے سالانہ بجٹ کا ایک چوتھائی خرچ کردیا ہے۔ اس میں صرف روس فوجی مسک فی لاگت شامل ہے۔ جب کہ دفاع خرچ یا مغربی ممالک کے ذریعہ پابندیوں کی وجہ سے ہونے والے معاشی نقصان شامل نہیں ہے۔

فوربس نے یہ بھی کہا کہ تیل اور گیس کے درآمد سے روس کا فیڈرل بجٹ ریونیو کم ہورہا ہےکیوں کہ روس نے یوکرین پر جنگ کے بعد زیادہ یورپی گیس بازار میں اپنی پکڑ کھودی ہے۔ روس کو یوکرین میں جنگ کے لئے ہر مہینے کم سے کم 10ارب ڈالر کی ضرورت پڑرہی ہے۔اس خرچ میں یوکرین میں جنگ لڑرہے روسی فوجیوں کے لئے تنخواہ، مرنے اور زخمی کے لئے موازہ، ہتھیار اور گولہ بارود خریدنے یا بنانا اور کھوئے ہوئے پرزوں کو بدلنا شامل ہے۔

Previous Post

امریکہ کی یوکرین کیلئے 400 ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد

Next Post

کیسے جاؤں اسکول ۔۔۔آئی لو یو ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹیچر نے خود کو قید کیا

Next Post
کیسے جاؤں اسکول ۔۔۔آئی لو یو ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹیچر نے خود کو قید کیا

کیسے جاؤں اسکول ۔۔۔آئی لو یو ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹیچر نے خود کو قید کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist