ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ووٹ دینے کا حق صرف قانونی نہیں آئینی حق :سپریم کورٹ

Rubina by Rubina
نومبر 25, 2022
in بھارت, سیاست
145 0
0
ووٹ دینے کا حق صرف قانونی نہیں آئینی حق :سپریم کورٹ
342
SHARES
262
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن ایک بار پھر آمنے سامنے نظر آ ئے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس کے ایم جوزف الیکشن کمیشن کے اس موقف سے متفق نہیں کہ ووٹ کا حق صرف قانون حق ہے نہ کہ آئینی حق۔ دراصل سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا ہے کہ ووٹ کا حق قانونی حق ہے۔ سپریم کورٹ میں الیکشن کمشنرز کی تقرری کے لیے آزادانہ نظام کے مطالبے کی درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں، سماعت کے دوران جسٹس جوزف نے وکیل سے سوال کیا کہ ‘آئین کے آرٹیکل 326 کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟جواب میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا کہ 326 ووٹر کو ووٹ کا حق نہیں دیتا، اس پر جسٹس جوزف نے پہلے پوچھا کیوں؟ پھر مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 326 پڑھیں، اس کے بعد وکیل نے عدالت میں ہی آئین کا آرٹیکل 326 پڑھا، جو درج ذیل ہے۔

’لوک سبھا اور قانون ساز اسمبلی کے انتخابات بالغ رائے دہی کی بنیاد پر ہوں گے۔ اس کے لیے ووٹرکا ہندوستان کا شہری اور 21 سال کی عمر کا ہونا لازمی ہے۔ اس کے علاوہ اگر ہندوستانی نہ ہونے، ذہنی طور پر کمزور، جرائم، بدعنوانی اور غیر قانونی کام میں ملوث ہونے کی وجہ سے کسی قانون کے تحت حق رائے دہی پر پابندی نہیں لگائی گئی تو شہری کسی بھی الیکشن میں بطور ووٹر رجسٹرڈ ہونے کا حقدار ہوگا۔(20 دسمبر 1988 سے پہلے ووٹ ڈالنے کے لیے کم از کم 21 سال کی عمر کا ہونا لازمی تھا۔) تو شہری کسی بھی الیکشن میں بطور ووٹر رجسٹرڈ ہونے کا حقدار ہوگا۔’ اس جملے پر زور دیتے ہوئے جسٹس جوزف نے سوال کیا؟ آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ پارلیمنٹ کی قانون سازی کی طاقت آئین سے بالاتر ہو گی؟ جسٹس جوزف نے کہا کہ آئین نے حقوق دینے پر غور کیا ہے۔ یہ بنیادی چیز ہے۔ ووٹ ڈالنے کی عمر شروع میں 21 سال تھی جسے بعد میں کم کر کے 18 سال کر دیا گیا۔ نااہلیاں کیا ہیں، اس کا ذکر آرٹیکل 326 میں ہی ہے۔ جسٹس جوزف نے واضح طور پر کہا کہ یہ کہنا درست نہیں ہوگا کہ ووٹ کا حق صرف ایک قانونی حق ہے۔

Previous Post

بی جے پی یکساں سول کوڈ لانے کےلئے پابندعہد : شاہ

Next Post

الیکشن کمشنر بننے کے لئے ایک ہی دن میں وی آر ایس اور تقرری کا فیصلہ کیسے

Next Post
الیکشن کمشنر بننے کے لئے ایک ہی دن میں وی آر ایس اور تقرری کا فیصلہ کیسے

الیکشن کمشنر بننے کے لئے ایک ہی دن میں وی آر ایس اور تقرری کا فیصلہ کیسے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist