ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بی جے پی یکساں سول کوڈ لانے کےلئے پابندعہد : شاہ

Rubina by Rubina
نومبر 25, 2022
in بھارت, سیاست
231 0
0
بی جے پی یکساں سول کوڈ لانے کےلئے پابندعہد : شاہ
345
SHARES
317
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :گجرات اسمبلی انتخابات میں یکساں سول کوڈ کا مسئلہ زور و شور سے اٹھایا جا رہا ہے۔ اس کڑی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اب کہا ہے کہ بی جے پی یکساں سول کوڈ لانے کے لیے پرعزم ہے، لیکن بحث و مباحثہ کے بعد۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے جن سنگھ کے دنوں سے ہی ملک کے عوام سے یہ وعدہ کیا ہے۔ایک سیکولر ملک کے لیے بھی قانون مذہب کی بنیاد پر نہیں ہونا چاہیے۔ اگر ملک اور ریاست سیکولر ہیں تو قوانین مذہب کی بنیاد پر کیسے ہوسکتے ہیں؟ ہر ایک کے لیے پارلیمنٹ یا ریاستی مقننہ کے ذریعے پاس کردہ قانون ہونا چاہیے۔ امت شاہ نے ٹائمز ناو¿ سمٹ میں دعویٰ کیا کہ دستور ساز اسمبلی کے عہد کو وقت کے ساتھ فراموش کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے علاوہ کوئی دوسری پارٹی یکساں سیول کوڈ کے حق میں نہیں ہے۔ جمہوریت میں بحث ضروری ہے۔ اس مسئلہ پر کھلی اور صحت مند بحث کی ضرورت ہے۔

Previous Post

سچن پائلٹ غداراورغدار وزیراعلیٰ نہیں بن سکتا: اشوک گہلوت

Next Post

ووٹ دینے کا حق صرف قانونی نہیں آئینی حق :سپریم کورٹ

Next Post
ووٹ دینے کا حق صرف قانونی نہیں آئینی حق :سپریم کورٹ

ووٹ دینے کا حق صرف قانونی نہیں آئینی حق :سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist