پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ضمنی انتخابات میں بی جے پی سازش کر سکتی ہے : اکھلیش یادو

Rubina by Rubina
نومبر 19, 2022
in Uncategorized, بھارت, سیاست
98 0
0
ضمنی انتخابات میں بی جے پی سازش کر سکتی ہے : اکھلیش یادو
78
SHARES
85
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مین پوری : سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے مین پوری لوک سبھا سیٹ کے ضمنی انتخاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر گڑبڑ پیدا کرنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کارکنوں سے چوکنا رہنے کی اپیل کی۔جمعہ کو کرہل اسمبلی حلقہ میں چودھری نتھو سنگھ انٹر کالج میں منعقدہ سیکٹر/بوتھ انچارجوں اور کارکنوں کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ نیتا جی (ملائم سنگھ یادو) عوام کے لیڈر رہے ہیں۔ وہ ہمیشہ زمین سے جڑے رہے ہیں۔ اب یہ ہماری آپ کی ذمہ داری ہے کہ نیتا جی نے زمین پر رہ کر عوام کے لیے جو جدوجہد کی، اس جدوجہد کو مضبوط بناکر ووٹوں کے ذریعہ پارٹی امیدوار ڈمپل یادو کو تاریخی جیت دلائیں۔انہوں نے کہا کہ سماجی، اقتصادی اور سیاسی جنگ ابھی نامکمل ہے ۔ جہاں تک نیتا جی اس لڑائی کو لے کر آئے ہیں، اسے یہاں سے آگے لے جانا ہے ۔
کارکنوں کو خبردار کرتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ بی جے پی کچھ بھی سازش کر سکتی ہے ۔ ان کے لیڈروں کے بیانات سے صاف ظاہرہے ، لیکن مین پوری کے لوگ سماج وادی پارٹی کو کبھی بھی ہارنے نہیں دیں گے ۔ نیتا جی کا مین پوری کے ساتھ کئی دہائیوں سے رشتہ رہاہے ۔مسٹریادو نے کارکنوں اور لیڈروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس الیکشن کو اپنا الیکشن سمجھیں۔ اسمبلی انتخابات میں عوام نے سماجوادی حکومت بنانے کا ذہن بنا لیا تھا لیکن بی جے پی نے بے ایمانی سے کام لیا۔ یہ بات بی جے پی والے بھی جانتے ہیں۔ اگر آپ نتائج دیکھیں گے تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ انتظامیہ نے سماج وادی پارٹی کو کس طرح شکست دی ہے ۔ ودھان سبھا انتخابات میں اگر بوتھوں پر دوتین فیصد ووٹ اوربڑھالیاہوتا تو آج حکومت سماج وادی پارٹی کی ہوتی۔انہوں نے کہا کہ اصل جدوجہد اور لڑائی کارکنان اور بوتھ ایجنٹس کرتے ہیں۔ یہ انتخاب سماج وادی پارٹی اور نیتا جی کے وقار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ہے ۔ اس لیے بوتھ پر تیاری کے ساتھ مضبوطی سے ہر ووٹ سماج وادی پارٹی کے حق میں کریں۔

Previous Post

دہلی فسادات کیس میں 4 ملزمین بری

Next Post

ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک: ساورکر: راہل کا کوئی قصور نہیں

Next Post
ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک: ساورکر: راہل کا کوئی قصور نہیں

ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک: ساورکر: راہل کا کوئی قصور نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist