اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تاج محل کی مفت سیر19 نومبر کولیکن گنبد کاکرایہ 200

Rubina by Rubina
نومبر 16, 2022
in بھارت, ملاقات
321 0
0
تاج محل کی مفت سیر19 نومبر کولیکن گنبد کاکرایہ 200
213
SHARES
787
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آگرہ : سیاحوں کے لیے خوشخبری ہے۔ 19 نومبر کو تاج محل، آگرہ فورٹ، فتح پور سیکری سمیت تمام یادگاروں میں مفت داخلے کی اجازت ہوگی۔آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے 19 نومبرہفتہ کو عالمی ثقافتی ورثہ ہفتہ کے آغاز پر ملک کی تمام یادگاروں میں مفت داخلہ فراہم کیا ہے۔ اس کے لیے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے اس دن سیاحوں کی بھیڑ ہوتی ہے۔ پہلی بار، صرف تاج محل میں داخلہ مفت ہو گا، لیکن اسٹیپ ٹکٹنگ جاری رہے گی۔ یعنی 19 نومبر کو 50 روپے کی انٹری ٹکٹ نہیں خریدنا ہوگا لیکن مرکزی گنبد پر جانے اور شاہ جہاں ممتاز کی قبردیکھنے کے لیے 200 روپے کا ٹکٹ خریدنا ہوگا۔ 2016 سے تاج کے گنبد پر لگائے گئے اضافی ٹکٹ کو عالمی ثقافتی ورثہ ہفتہ یا کسی بھی مفت انتظام پر مفت رکھا جاتا تھا۔پہلی بار اس پر ٹکٹ لگایاجارہاہے ۔ ماہر آثار قدیمہ راج کمار پٹیل نے کہا کہ تاج محل کو عالمی ثقافتی ورثہ ہفتہ میں مفت داخلے کی اجازت ہوگی حالانکہ مرکزی گنبد پر واقع شاہ جہاں ممتاز کی قبروں کی زیارت کے لیے 200 روپے کاٹکٹ برقرار رہے گا۔ یہ قدم اس بار بھیڑ پر قابو پانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔مفت ہونے کی وجہ سے سیاحوں کی بڑی تعداد مرکزی گنبد تک پہنچ جاتی ہے جس پر قابو پانا لازمی ہے۔ عالمی ثقافتی ورثہ ہفتہ 19 نومبر سے شروع ہوگا جو 25 نومبر تک مختلف یادگاروں میں منعقد ہوگا۔اے ایس آئی 19نومبر کو آگرہ فورٹ کے دیوان عام کمپلیکس میں عالمی ثقافتی ورثہ ہفتہ پر ایک پروگرام کا اہتمام کرے گا۔ اختتامی تقریب فتح پور سیکری کے پنچ محل کمپلیکس میں منعقد ہوگی۔ پورے ہفتہ صفائی مہم، ڈرائنگ اور پینٹنگ کے مقابلے اور کوئز پروگرام ہوں گے۔
سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا معاملہ:چودھری لال سنگھ نے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
جموں، (یو این آئی)جموں وکشمیر انتظامیہ نے مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں سے وابستہ کئی سینئر لیڈران یہاں تک کہ سابق وزرائے اعلیٰ کو سرکاری کوٹھیاں خالی کرنے کے ضمن میں نوٹسیں اجرا کی ہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر چودھری لال سنگھ نے ہائی کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے اس پر روک لگانے کا مطالبہ کیا۔ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیر چودھری لال سنگھ نے منگل کے روز جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی جس میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ نے سرکاری کواٹر خالی کرنے کے ضمن میں نوٹس جاری کی ہے ۔

 

Previous Post

دی ایلومنائی ایسوسی ایشن آف جامعہ ہمدرد کا 10واں اجلاس

Next Post

منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو 2 روپے کے ذاتی مچلے کی شرط پر ضمانت

Next Post
منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو 2 روپے کے ذاتی مچلے کی شرط پر ضمانت

منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کو 2 روپے کے ذاتی مچلے کی شرط پر ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist