اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

میکسویل فریکچر کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے ٹیم سے باہر

Rubina by Rubina
نومبر 14, 2022
in Uncategorized, دنیا, کھیل
80 0
0
میکسویل فریکچر کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے ٹیم سے باہر
78
SHARES
116
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میلبورن:آسٹریلیا کے دھماکہ خیز بلے باز اور آل راؤنڈر گلین میکسویل ٹانگ میں فریکچر ہونے کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔اتوار کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ سالگرہ کی تقریب میں پھسلنے سے ان کی بائیں ٹانگ میں فریکچر ہوا جس کے بعد ان کی سرجری کی گئی۔
میکسویل کو 2022 کے ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فوراً بعد انگلینڈ کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے باہر کردیا گیا ہے اور اس بات کے خدشات ہیں کہ وہ آسٹریلیا میں موسم گرما کے پورے موسم کے لیے کرکٹ سے دور رہ سکتے ہیں۔ ان کی غیر موجودگی میں کرکٹ آسٹریلیا نے شان ایبٹ کو 17 نومبر سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ آسٹریلیا کے چیف آف سلیکشن جارج بیلی نے کہا کہ گلین اچھی حالت میں ہیں۔ یہ حادثہ بدقسمتی ہے۔ ہمیں گلین کے لیے برا محسوس ہورہا ہے کیونکہ وہ اپنے آخری چند میچوں میں اچھی فارم میں تھے۔ گلین ہماری وائٹ بال ٹیم کا ایک اہم حصہ ہے۔ ہم ان کے علاج اور بحالی کے ذریعے ان کی حمایت جاری رکھیں گے۔”

Previous Post

جی 20 اجلاس: بائیڈن اور شی جن پنگ کی ملاقات سے کیا امیدیں وابستہ ہیں؟

Next Post

استنبول کے تقسیم اسکوائر میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

Next Post
استنبول کے تقسیم اسکوائر میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

استنبول کے تقسیم اسکوائر میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist