پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے ۶؍ قاتلوں کو رِہا کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم

Rubina by Rubina
نومبر 13, 2022
in بھارت, سیاست
213 0
0
سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے ۶؍ قاتلوں کو رِہا کرنے کا سپریم کورٹ کا حکم
571
SHARES
698
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کے معاملہ میں جیل میں قید تمام ۶؍مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ اگر ان مجرمین کے خلاف کوئی دیگر معاملہ زیر سماعت نہیں ہے تو انہیں فوری طور پر رہا کر دیا جائے۔جسٹس بی آر گووئی اور جسٹس ناگرتنا کی بنچ نے کہا کہ تمل ناڈو حکومت نے ان مجرموں کی رہائی کی سفارش گورنر کو بھیجی تھی لیکن گورنر نے ابھی تک اس پر کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے لیکن اب ہم فیصلہ کررہے ہیں ۔ عدالت نے کہا کہ اس معاملہ میں قصوروار قرار د ئیے گئے پیراریولن کی رہائی کا حکم بقیہ مجرموں پر بھی نافذالعمل ہے۔ یاد رہے کہ کورٹ نے اسی سال مئی میں پیراریولن کو رہا کر نے کا حکم سنایا تھا اور اس کے لئے عدالت نے آرٹیکل ۱۴۲؍ کے تحت اپنے خصوصی اختیار کا استعمال کیا تھا اور اب اس فیصلے کو ان مجرمین پر بھی نافذ کردیا ہے۔سپریم کورٹ نے جن مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے ان میں نلنی سری ہرن، روی چندرن، مروگن، سنتھن، جے کمار اور رابرٹ پائس شامل ہیں۔ ان میں سے نلنی کو فوری طور پر رہا ئی مل گئی ہے ۔
دوسری طرف کانگریس نے اس معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے غلط قرار دیا اور کہا کہ یہ غیر مناسب اور ناقابل قبول فیصلہ ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے کہاکہ کانگریس پارٹی واضح طور پر اس فیصلے کو غلط مانتی ہے۔یہ فیصلہ کرتے ہوئے عدالت نے ملک کے جذبات کا خیال نہیں رکھا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں سونیا گاندھی کی ان مجرموں کو رہا کرنے کی حمایت سے کانگریس پارٹی اتفاق نہیں کرتی ہے ۔ وہ ان کی ذاتی رائے ہے لیکن یہ قومی حفاظت اور مفاد کا معاملہ ہے۔ جے رام رمیش نے واضح کیا کہ کانگریس پارٹی ان مجرموں کی رہائی کے فیصلے کو چیلنج کرے گی ۔

 

Previous Post

ہماچل: پرائیویٹ گاڑی میں ای وی ایم لے جانے پر چھ پولیس اہلکار معطل

Next Post

’’ نوجوانوں کو سرکاری نوکری کیوں نہیں دی جارہی ؟‘‘

Next Post
’’ نوجوانوں کو سرکاری نوکری کیوں نہیں دی جارہی ؟‘‘

’’ نوجوانوں کو سرکاری نوکری کیوں نہیں دی جارہی ؟‘‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist