اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ایشین باکسنگ چمپئن شپ میں ہندوستانی باکسر کا دبدبہ

Rubina by Rubina
نومبر 12, 2022
in بھارت, دنیا, کھیل
542 0
0
ایشین باکسنگ چمپئن شپ میں ہندوستانی باکسر کا دبدبہ
132
SHARES
673
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :ہندوستان کی اسٹار کھلاڑی لولینا بورگوہین نے ایشین باکسنگ چمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ اولمپک میںکانسی کا تمغہ جیتنے والی لولینا نے جمعہ کو عمان، اردن میں تاریخ رقم کی۔ اس نے 75 کلوگرام کے زمرے میں اپنا آخری مقابلہ جیتا۔ لولینا نے ٹائٹل میچ میں ازبکستان کی روزمیتووا سوخیبا کو 5-0 سے شکست دی۔ لولینا کے علاوہ پروین ہڈا نے 63 کلوگرام زمرے میں، سویٹی نے 81 کلوگرام کیٹیگری میں اور الفیہ پٹھان نے 81+ کلوگرام کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیتا ہے۔
پروین نے جاپان کی کیٹو مائی کو 5-0 سے شکست دی۔ پروین نے عالمی چمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ وہ کامن ویلتھ گیمز میں حصہ نہیں لے سکیں۔ انہوں نے فورتھ سیڈ جاپانی کھلاڑی کو یک طرفہ مقابلے میں شکست دی۔
اپنے پہلے میچ میں لولینا نے قازقستان کی ویلنٹینا خلجووا کے خلاف 3-2 سے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے اس جیت کے بعد اپنے تمغے کی تصدیق کر دی تھی۔
سویٹی نے قازقستان کے گلسایا یرژان کو5-0 سے شکست دی جب کہ الفیہ نے حریف کی نااہلی کی وجہ سے اردن کے اسلام حسینی کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا۔
دوسری طرف میناکشی نے فلائی ویٹ ڈویزن (52 کلوگرام) میں چاندی کا تمغہ جیت کر اپنی پہلی ایشین چمپئن شپ مہم کا اختتام کیا۔میناکشی نے سخت محنت کی لیکن سونے کا تمغہ جاپان کی کینوشیتا رنکا سے 1-4 سے ہار گئے۔
پانچ بار ایشین چمپئن شپ کا تمغہ جیتنے والے شیوا تھاپا واحد مرد باکسر ہیں جنہوں نے اس باوقار ٹورنامنٹ میں فائنل میں جگہ بنائی ہے جس میں ہندوستان کے 12 تمغے یقینی ہیں۔ایونٹ میں 27 ممالک کے 267 باکسرز نے شرکت کی۔

 

Previous Post

غازی آباد :مدرسہ کے پرنسپل شہادت نے چھٹی کلاس کی بچی کی عصمت دری دو ماہ سے کرتا رہا

Next Post

الیکشن کمیشن بی جے پی کے اشارے پر ہی جموں وکشمیر میں انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرے گا:محبوبہ مفتی

Next Post
الیکشن کمیشن بی جے پی کے اشارے پر ہی جموں وکشمیر میں انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرے گا:محبوبہ مفتی

الیکشن کمیشن بی جے پی کے اشارے پر ہی جموں وکشمیر میں انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرے گا:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist