بدھ, مئی 21, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہماچل پردیش اسمبلی الیکشن کی مہم کا اختتام ‘ کل ووٹنگ

Rubina by Rubina
نومبر 11, 2022
in بھارت, سیاست
652 0
0
ہماچل پردیش اسمبلی الیکشن کی مہم کا اختتام ‘ کل ووٹنگ
321
SHARES
204
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیم فوجی دستوں کی 67 کمپنیاں تعینات، کانگریس اور بی جے پی میں سخت مقابلہ کی توقع
شملہ: ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے مہم کا آج شام اختتام عمل میں آیا ۔ بی جے پی سمیت تمام جماعتوں نے رائے دہندوں کو راغب کرنے کیلئے آخری وقت تک بھر پور کوشش کی اور وعدوں کی بوچھار کردی۔ ہماچل پردیش اسمبلی کیلئے اتوار 12نومبر کو ووٹنگ ہوگی ۔ ووٹنگ میں اب 2 دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور مرکزی سیکورٹی فورسز کی ٹیمیں آزادانہ‘ منصفانہ اور پر امن انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ ریاست میں پرامن پولنگ کے انعقاد کے لیے مرکز کی طرف سے سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کی 67 کمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔ ان میں تقریباً 6700 جوان شامل ہیں جبکہ سی آر پی ایف کی 15 کمپنیاں بھی تعینات کی گئی ہیں۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے مرکزی وزارت داخلہ سے اس بار 67 کمپنیوں کو تعینات کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ گزشتہ انتخابات میں مرکزی مسلح افواج کی 65 کمپنیاں تعینات کی گئی تھیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق اس الیکشن کے پیش نظر ہر پولنگ اسٹیشن پر ایک سی آر پی ایف اہلکار، دو ہوم گارڈز، تین سے چار پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔ ہماچل سے متصل دیگر ریاستوں کی سرحدوں پر ہماچل پولیس کے علاوہ چوکسی رکھنے کے لیے سینٹرل سیکورٹی فورس کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ پولنگ کے بعد ای وی ایم مشینوں کو بھی سینٹرل آرمڈ پولیس فورس کی نگرانی میں رکھا جائے گا۔قابل ذکر ہے کہ ہماچل پردیش میں 12 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں ووٹنگ ہوگی اور 8 دسمبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق اس بار ہماچل پردیش کی 68 اسمبلی سیٹوں کے لئے 5507261 ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔کانگریس اور بی جے پی میں سخت مقابلہ کی توقع کی جارہی ہے ۔

Previous Post

23 سالہ ہند نژاد نبیلہ سید امریکی وسط مدتی انتخابات میں کامیاب

Next Post

ہماچل کے عوام اس مرتبہ رواج بدلیں گے: جے رام ٹھاکر

Next Post
ہماچل کے عوام اس مرتبہ رواج بدلیں گے: جے رام ٹھاکر

ہماچل کے عوام اس مرتبہ رواج بدلیں گے: جے رام ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist