منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جسٹس چندرچوڑ نے 50ویں چیف جسٹس کا حلف لیا

Rubina by Rubina
نومبر 10, 2022
in بھارت, سیاست
276 0
0
جسٹس چندرچوڑ نے 50ویں چیف جسٹس کا حلف لیا
243
SHARES
340
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے آج چہارشنبہ کو ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا۔ صدر دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں سینئر جج کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا۔17 اکتوبر کو صدر مرمو نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس چندر چوڑ کو چیف جسٹس مقرر کیا۔جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ (دھننجے یشونت چندرچوڑ) 11 نومبر 1959 کو پیدا ہوئے ۔ وہ 10 نومبر 2024 کو سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کیلئے مقررہ 65 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جائیں گے ۔اس وقت کے چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت نے 11 اکتوبر کو مرکزی حکومت سے جسٹس چندر چوڑ کو اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی تھی۔سپریم کورٹ کی روایت کے مطابق عام حالات میں سینئر ترین جج کو چیف جسٹس بنانے کی روایت رہی ہے ۔ جسٹس چندر چوڑ اس سلسلے میں جسٹس للت کے بعد آتے ہیں۔جسٹس للت نے 27 اگست 2022 کو ہندوستان کے 49ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا۔ وہ چیف جسٹس کے طور پر 74 دن کی مختصر مدت ملازمت کے بعد 8 نومبر 2022 کو 65 سال کی عمر میں سبکدوش ہوئے ۔جسٹس چندر چوڑ کے والد جسٹس وائی وی چندرچوڑ سب سے طویل مدت تک – تقریباً سات سال اور چار ماہ تک ہندوستان کے چیف جسٹس رہے۔جسٹس وائی وی چندرچوڑ 22 فروری 1978 سے 11 جولائی 1985 تک چیف جسٹس رہے ۔

 

 

Previous Post

بنگال میں CAAکسی صورت نافذ نہیں ہوگا :ممتا بنرجی

Next Post

حضور نظام نے کیا نہیں دیا! موجودہ حکومتوں نے صرف پولیس اسٹیشن بنائے

Next Post
حضور نظام نے کیا نہیں دیا! موجودہ حکومتوں نے صرف پولیس اسٹیشن بنائے

حضور نظام نے کیا نہیں دیا! موجودہ حکومتوں نے صرف پولیس اسٹیشن بنائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist