پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home Uncategorized

گواہ کا بیان جرح کے دن یا 24 گھنٹے کے اندر ریکارڈ کیا جائے :سپریم کورٹ

Rubina by Rubina
نومبر 10, 2022
in Uncategorized, بھارت, سیاست
153 0
0
گواہ کا بیان جرح کے دن یا 24 گھنٹے کے اندر ریکارڈ کیا جائے :سپریم کورٹ
176
SHARES
189
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تفتیش کار (ایگزامینیشن ان چیف) کو اسی دن یا جرح کے اگلے دن گواہ کابیان درج ہونا چاہیے۔ اسے ملتوی کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہونی چاہئے۔ کورٹ نے یہ تبصرہ ایک قتل کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے 2 افراد کو دی گئی ضمانت کو منسوخ کرنے کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کیا۔ اس معاملے میں ہائی کورٹ کو بتایا گیا تھاکہ مقدمے میں استغاثہ کے ایک گواہ کا بیان درج کرنے میں تقریباً 3 ماہ کا وقت لگا۔اس پر جسٹس اجے رستوگی اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی بنچ نے کہا کہ قانون کا مینڈیٹ ہی یہ بتاتا ہے کہ جرح کے بعد اسی دن یا اگلے دن ایگزامینیشن ان چیف کو گواہ کا بیان درج کرنا ہے۔ عدالت نے 30 ستمبر کو دیے گئے اپنے حکم میں کہا تھاکہ استغاثہ کے گواہ کی جرح یا جرح کی ریکارڈنگ میں التوا کی کوئی بنیاد نہیں ہونی چاہیے۔غورطلب امر ہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے فروری اور مارچ میں 2 الگ الگ فیصلوں میں اتر پردیش کے بھدوہی ضلع میں قتل سمیت مبینہ جرائم کےلئے درج ایک کیس کے سلسلے میں 2 افراد کو ضمانت دی تھی۔ عدالت عظمیٰ میں ہائی کورٹ سے ضمانت منسوخی کےلئے داخل درخواست کے حوالے سے سماعت کے دوران بنچ کو بتایا گیا کہ گواہوں کی فہرست کے مطابق کیس میں 3 چشم دید گواہ ہیں۔ اتنا ہی نہیں اس معاملے میں چارج شیٹ بھی داخل کی گئی ہے۔ بنچ کو یہ بھی بتایا گیا کہ استغاثہ کے ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کیا جا چکا ہے اور اسے مکمل ہونے میں تقریباً 3 ماہ لگے۔ اس پر عدالت عظمیٰ کی2رکنی بنچ نے یہ نوٹس لیا کہ ٹرائل جج نہ صرف ٹرائل کو تیز کر سکتا ہے بلکہ اسی دن یا اگلے دن گواہ کی جرح یا گواہی بھی درج کر سکتا ہے۔ استغاثہ کے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرتے وقت کوئی لمبا التوانہ دیا جاناچاہئے۔ فی الحال، بنچ نے اس معاملے کو 6 ہفتوں کے بعد سماعت کے لیے درج کیا ہے۔

Previous Post

مہاراشٹر میں راہل گاندھی کی یاترا کا آغاز،کئی پیغام

Next Post

راجستھان: پائلٹ کی دال گلنے والی نہیں ہے

Next Post
راجستھان: پائلٹ کی دال گلنے والی نہیں ہے

راجستھان: پائلٹ کی دال گلنے والی نہیں ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist