اتوار, جون 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

ہندوستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ہوگا ورلڈکپ کا فائنل :متالی

Rubina by Rubina
نومبر 2, 2022
in دنیا, کھیل
166 0
0
ہندوستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ہوگا ورلڈکپ کا فائنل :متالی
145
SHARES
207
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کولکاتا : ہندوستان کی تجربہ کار کرکٹر اور سابق کپتان میتالی راج نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے بارے میں پیشین گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور ہندوستان فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے ۔متالی واحد ہندوستانی کپتان ہیں جنہوں نے دو ورلڈ کپ فائنل میں خاتون ٹیم کی قیادت کی ہے ۔
متالی نے اسٹار اسپورٹس پروگرام کرکٹ لائیو میں کہا’’سیمی فائنل کے لیے میری پیشین گوئی ہے کہ گروپ2 سے ہندوستان اور جنوبی افریقہ آگے جائیں گے ۔ گروپ1 میں نیوزی لینڈ کے ساتھ انگلینڈ یا آسٹریلیا میں سے کوئی ایک ہوگا۔ بلا شبہ فائنل میں ہندوستان اور نیوزی لینڈ کو وہاں ہونا ہے ۔ انہوں نے فائنل کے بارے میں مزید پیش گوئی کرتے ہوئے کہا، ’’جہاں تک ٹورنامنٹ کے فائنل کا تعلق ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ ہندوستان اس مقام تک پہنچ جائے گا جہاں وہ نیوزی لینڈ کا مقابلہ کر سکتا ہے۔‘‘ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والی میتھالی راج نے اپنی کمنٹری کا آغاز اتوار کو ہندوستانی اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے میچ سے کیا۔ وہ کئی سال قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو چکی تھیں۔

Previous Post

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کی فتح کا رتھ روک دیا

Next Post

انڈیا: کیا میرٹھ میں واقعی 400 ہندوؤں نے مسیحی مذہب اختیار کر لیا ہے؟

Next Post
انڈیا: کیا میرٹھ میں واقعی 400 ہندوؤں نے مسیحی مذہب اختیار کر لیا ہے؟

انڈیا: کیا میرٹھ میں واقعی 400 ہندوؤں نے مسیحی مذہب اختیار کر لیا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist