ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تلنگانہ میں بھارت جوڑویاترا-راہل گاندھی نے دوڑلگائی

Rubina by Rubina
اکتوبر 31, 2022
in بھارت, سیاست
157 0
0
تلنگانہ میں بھارت جوڑویاترا-راہل گاندھی نے دوڑلگائی
134
SHARES
166
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں کامیابی کے ساتھ جاری ہے جس میں عوام کا کافی جوش وخروش
دیکھاجارہا ہے ۔محبوب نگر ضلع میں بھارت جوڑو یاترا کا آج پانچواں دن ہے ۔ راہل گاندھی نے جڑچرلہ سے یاترا شروع کی۔آج یاتراکے موقع پر راہل گاندھی نے صدرتلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی کے ساتھ دوڑلگائی۔اس دوڑ میں وہ ایک دوسرے کے ساتھ مسابقت کرتے نظرآئے ۔اس دوڑ کی ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں جس میں کانگریس کارکنوں اوراس یاترا میں حصہ لینے والوں کا جوش وخروش دیکھاجارہا ہے ۔ان ویڈیو زپرکافی بہتر عوامی ردعمل سامنے آرہا ہے ۔ پی سی سی کے سربراہ ریونت ریڈی، مانیکم ٹیگور، بھٹی وکرامارکا، مدھویاشکی، اتم کمارریڈی اوردوسروں نے راہل کی یاترا میں حصہ لیا۔ بھارت جوڑو یاترا آج محبوب نگر ضلع سے رنگاریڈی ضلع میں داخل ہورہی ہے ۔ راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کے حصہ کے طور پر تلنگانہ کی تہذیب اورثقافت کو اجاگر کرنے والابتکماں کھیلا۔انہوں نے محبوب نگرضلع کے گولہ پلی میں خواتین کے ساتھ بتکماں کھیلا۔

Tags: تلنگانہ #بھارت جوڑویاترا#راہل #گاندھی
Previous Post

دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر

Next Post

یوکرین پرروس غذائی بحران میں قصداً شدت پیدا کررہا ہے

Next Post
یوکرین پرروس غذائی بحران میں قصداً شدت پیدا کررہا ہے

یوکرین پرروس غذائی بحران میں قصداً شدت پیدا کررہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist