بدھ, جون 18, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

چین میں بھیانک طیارہ حادثہ، ۱۳۲؍ افراد سوار تھے، کسی کے بچنے کی اُمید کم

Rubina by Rubina
مارچ 22, 2022
in دنیا
76 0
0
چین میں بھیانک طیارہ حادثہ، ۱۳۲؍ افراد سوار تھے، کسی کے بچنے کی اُمید کم
67
SHARES
122
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی چین کے گوانگشی زوانگ علاقے میں پیر کی سہ پہر ایک مسافر بردارطیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں۱۳۲؍ افرادسوار تھے۔ حادثے کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ کنمنگ سے گوانگزو جانے والا چینی ایسٹرن ایئرلائن کا بوئنگ۷۳۷؍ صوبہ ووزو شہر کے ٹینگزیان میں گر کر تباہ ہو گیا اور پھر اس میں آگ لگ گئی۔ چین کے شہری ہوا بازی کے انتظامیہ نے بتایا کہ۱۳۲؍ افراد میں سے۱۲۳؍ مسافر تھے جبکہ بقیہ ۹؍ افراد طیارہ کے عملے کا حصہ تھے۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے حادثے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اس کی جانچ کے فوری احکامات جاری کردیئے ہیں۔ انہوں نے ’’حادثے کی وجوہات کا فوری طورپر پتہ لگانےا وراحتیاطی اقدامات‘‘ کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ اب تک حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے مگر ابتدائی جانچ میں یہ واضح ہوا ہے کہ ۲۶؍ ہزار کلومیٹر کی بلندی سے طہارہ محض ۳؍ منٹ میں پہاڑی پرآگرا جس کے بعد اس میں اور پہاڑ پر آگ لگ گئی۔ انتظامیہ نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونےو الا طیارہ محض ۶؍ سال پرانا تھا اور ۲۹؍ ہزار کلومیٹر کی بلندی پرواز کرتا تھا۔ بچاؤ کارکن حالانکہ اس مقام پر پہنچ گئے ہیں جہاں حادثہ پیش آیا ہے مگر اب تک طیارہ تک نہیں پہنچ سکے ہیں۔رات کا اندھیرا چھا جانے کی وجہ سے اس میں دشواری پیش آرہی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثے کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہے۔
چین کے سرکاری ٹیلی ویژن کی جانب سےجاری کی گئی تصویروں میں دیکھا جاسکتاہے کہ بچاؤ کارکن سرچ لائٹ کے ساتھ طیارہ کو تلاش کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔ ایئر لائن نے اعلان کیا ہے کہ طیارہ میں کوئی غیر ملکی مسافر نہیں تھا تاہم ان خاندانوں میںصف ماتم بچھ گئی ہے جن کے اعزہ طیارہ میں سوار تھے۔

Previous Post

فلسطین پر ظلم ڈھانے والے اسرائیل کو آئی پی یو سے نکالنے کا کویت کامطالبہ

Next Post

پنجاب : سرکاری دفاتر سے گاندھی کی تصویر ہٹانےپرتنقیدیں

Next Post
پنجاب : سرکاری دفاتر سے گاندھی کی تصویر ہٹانےپرتنقیدیں

پنجاب : سرکاری دفاتر سے گاندھی کی تصویر ہٹانےپرتنقیدیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist