­
بلندشہر:ذہنی معذور شخص کے حملے میں 2کی موت،5زخمی - مسلم ٹوڈے
جمعرات, مئی 29, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بلندشہر:ذہنی معذور شخص کے حملے میں 2کی موت،5زخمی

Rubina by Rubina
مارچ 21, 2022
in بھارت
78 0
0
بلندشہر:ذہنی معذور شخص کے حملے میں 2کی موت،5زخمی
56
SHARES
114
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بلندشہر: اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے خان پور علاقے میں ذہنی طور سے معذور شخص نے پھاوڑے سے حملہ کر کے دو لوگوں کا قتل کردیا جبکہ دیگر پانچ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سنتوش کمار سنگھ نے پیر کو بتایا کہ ماجرا گاوں میں ذہنی طور سے معذور ایک شخص نے پھاوڑے سے حملہ کر کے سات افراد کو شدید طور سے زخمی کردیا جس میں دو افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس نے ملزم بلبیر کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال کئے گئے اوزار کو برآمد کرلیا ہے۔ مشتعل مقامی افراد ملزم کو پھانسی دینے کے مطالبے کے ساتھ تھانے پر دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو سرکاری اسپتال بلندشہر میں علاج چل رہا ہے۔

Previous Post

ہندوستان میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد گھٹ کر 25,106

Next Post

راجیہ سبھا میں ہمالیہ کی مارکیٹنگ اور درجہ حرارت میں اضافہ پر تشویش

Next Post
راجیہ سبھا میں ہمالیہ کی مارکیٹنگ اور درجہ حرارت میں اضافہ پر تشویش

راجیہ سبھا میں ہمالیہ کی مارکیٹنگ اور درجہ حرارت میں اضافہ پر تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -