پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہندوستان میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد گھٹ کر 25,106

Rubina by Rubina
مارچ 21, 2022
in بھارت, صحت
87 0
0
ہندوستان میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد گھٹ کر 25,106
67
SHARES
112
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:ملک میں ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ تعداد 1,134 سے گھٹ کر 25,106 رہ گئی۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 181 کروڑ 24 لاکھ 97 ہزار 303 افراد کو کووڈ ویکسین دی جاچکی ہے۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ وائرس کے ایک ہزار 549 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 25 ہزار 106 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.06 فیصد ہے جبکہ یومیہ کیسز کی شرح 0.40 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں تین ہزار 652 افراد جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے اور اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 24 لاکھ 67 ہزار 774 مریض کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کورونا سے شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 84 ہزار 499 کووڈ ٹسٹ کیے گئے اوراس کے ساتھ ہی اب تک کل 78 کروڑ 30 لاکھ 45 ہزار 157 ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ-19 کی وجہ سے 31 مریضوں کی موت ہوئی ہے اور شرح اموات 1.20 فیصد پر برقرار ہے۔
ریاست کیرالہ میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 336 سے گھٹ کر 6639 رہ گئے۔ اس کے ساتھ ہی 908 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6453172 ہو گئی ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد 67339 پر مستحکم ہے۔
ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 171 سے گھٹ کر 5358 رہ گئے ہیں۔ اسی مدت کے دوران ریاست میں 283 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس جان لیوا وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 7723288 ہو گئی۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 143767 تک پہنچ گئی ہے۔
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز گھٹ کر 2037 پر رہ گئے ہیں۔ اسی مدت کے دوران 143 مریض صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 3902640 ہو گئی ہے۔ ریاست میں مزید دو مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 40037 ہو گئی ہے۔

Previous Post

یوکرین میں اسکول پر بمباری، سیکڑوں ہلاکتوں کا اندیشہ

Next Post

بلندشہر:ذہنی معذور شخص کے حملے میں 2کی موت،5زخمی

Next Post
بلندشہر:ذہنی معذور شخص کے حملے میں 2کی موت،5زخمی

بلندشہر:ذہنی معذور شخص کے حملے میں 2کی موت،5زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist