ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

تعلیم کے بھگوا کرن میں کیا برائی ہے ؟: وینکیا نائیڈ و کا سوال

Rubina by Rubina
مارچ 20, 2022
in بھارت, سیاست
98 0
0
تعلیم کے بھگوا کرن میں کیا برائی ہے ؟: وینکیا نائیڈ و کا سوال
54
SHARES
126
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نائب صدرجمہوریہ وینکیا نائیڈو نے اتراکھنڈ میں دیو سنسکرت وشو ودیالیہ، ہری دوار کا دورہ کیا اور نئے قائم کردہ جنوبی ایشیائی امن اور مفاہمت انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری کاموں میں مادری زبان کا استعمال کیا جانا چاہئے۔ اس دوران انہوں نے خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت کے ذریعے تعلیم کے بھگوا کرن کی کوششوں کا بھی دفاع کیا اور سوال کیا کہ آخر تعلیم کے بھگوا کرن میں برائی کیا ہے ؟ انہوںنے کہا کہ ہم پر الزام لگتا ہے کہ ہم تعلیم کو بھگوا بنارہے ہیں لیکن کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ اس وقت ملک میں انگریزوں کا رائج کردہ تعلیمی نظام ہے جو ملک کی ترقی اور سائنسی سوچ کے لئے درست نہیں ہے۔ نائیڈو نے مزید کہا کہ لارڈ میکالے نے ملک میں تعلیمی نظام رائج کیا تھا اور ایک غیر ملکی زبان کو ہم پر تھوپ دیا ۔ اب اس سے نجات حاصل کرنے کا وقت آگیا ہے۔ اس لئے اگر تعلیم کا بھگوا کرن کیا جارہا ہے تو وہ ملک کی تہذیب و ثقافت کو دھیان میں رکھتے ہوئے کیا جارہا ہے۔ اس پر کسی کو بھی دفاعی رویہ اختیار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہماری قدیم ویدک ثقافت اور مادری زبان کی تشہیر کی جانی چا ہئے اور نئی نسل کو اپنی روایات اور جڑوں سے انحراف نہیں کرنا چاہیے۔ نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ تعلیم کسی شخص کے معیار زندگی کو بلند کرتی ہے اور یہ خود کو پہچاننے اور زندگی میں کامیاب ہونے میں بہت زیادہ تعاون کرتی ہے۔ اس لئے ہمیں اس ملک کی جڑوں میں پیوست تعلیم کو اپنے بچوں کو پہنچانا ہو گا ۔ اس کے لئے ہمیں سب سے پہلے غلامانہ ذہنیت سے باہر نکلنا ہو گا۔نائب صدر نئی تعلیمی پالیسی کی بھی وکالت کی اور کہا کہ اس سے مادری زبانوں کو فروغ ملے گا۔

 

Previous Post

حکومت کو مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہیے: راہل گاندھی

Next Post

روس کا یوکرین پر سپر سونک میزائل سے شدید حملہ

Next Post
روس کا یوکرین پر سپر سونک میزائل سے شدید حملہ

روس کا یوکرین پر سپر سونک میزائل سے شدید حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist