ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یوگی کی دوسری مدت کار میں خواتین کی فلاح پر خاص نظر ہوگی: بی جے پی ذرائع

Rubina by Rubina
مارچ 20, 2022
in بھارت, سیاست
154 0
0
گورکھپور:یوگی کی قیادت میں خاص ہوگا ہولی کا جلوس
135
SHARES
226
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: اترپردیش میں دوسری بار حکومت بنانے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اگلے پانچ سالوں میں خطہ افلاس سے نیچے زندگی گزارنے والی خواتین پر خصوصی توجہ رکھے گی۔ آفیشیل ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ حکومت اپنے دوسرے میعاد کار میں خواتین کو روزگار دینے اور خود کا کاروبار شروع کرنے جیسے مواقع سے جوڑے کی کوششیں تیز کرے گی۔ اس کے لئے اس نے آٹا۔ مسالہ چکی اسکیم کے خاکے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ حکومت سازی کے فوراً بعد کاسٹ فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن اپنی اس اسکیم کا فائدہ خواتین کو فراہم کرنے کے لئے جنگی پیمانے پر کام کا آغاز کرے گا۔
ریاستی حکومت نے گزشتہ پانچ سالوں میں خطہ افلاس سے نیچے زندگی گزارنے والی خواتین کو بااختیار بانے اور روزگار سے جوڑنے ان کے کاروبار قائم کرنے کے لئے بڑی سطح پر کام کئے ہیں۔ اب نئی حکومت بنے پر ان کوششوں کو مزید تیزی سے اضلاع کے گاؤں گاؤں تک نافذ کیا جائے گا۔ اسکیم کے تحت خواتین کو آٹا اور مسالہ چکی کی اکائی قائم کرنے کے لئے گرانٹ دی جائے گی۔
قابل ذکر ہے کہ حکومت کی کوشش خواتین کو بااختیار بنانے کی ہے۔ اس ضمن میں آٹا۔ مسالہ چکی قائم کرنے کی اسکیم بھی خواتین کی باختیاری میں معاون ثابت ہوگی۔ ان کو روزگار کا موقع فراہم کرنے کے ساتھ ہی کنبے کی روزی۔روٹی کے لئے مضبوط بنائیں گی۔
حکومت کی اسکیم کے تحت سب سے پہلے ریاست کے 18 ڈویژنوں کے فی اضلاع میں 125 خواتین کو مستفید کیا جائے گا۔ کل 2250 خواتین اس اسکیم سے جڑ کر اپنے آٹا۔مسالہ چکی کی اکائی قائم کرسکیں گی۔ اکائی کے قیام کے لئے فی خاتون 20 ہزار روپئے فراہم کئے جائیں گے۔ اس میں 10 ہزار روپئے گرانٹ کی شکل میں اور باقی رقم سود سے پاک قرض کے طور پر خصوصی مرکزی حکومت کی جانب سے بطور تعان دیا جائے گا۔حکومت نے اس اسکیم کو پائلٹ پروجکٹ کے طور پر 02 اضلاع سے شروع کرتے ہوئے 17 خواتین کو مستفید کرچکی ہے۔ باقی اضلاع میں خواتین کو اسکیم سے جوڑنے کی تیاری اب مزید تیز کردی جائے گی۔

Previous Post

تبدیلی کرے گی کانگریس کا بیڑا پار

Next Post

حکومت کو مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہیے: راہل گاندھی

Next Post
سیاسی ایف آئی آر

حکومت کو مہنگائی پر قابو پانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہیے: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist