پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5لاکھ 15ہزار سے متجاوز

Rubina by Rubina
مارچ 14, 2022
in بھارت, دنیا, صحت
57 0
0
ملک میں کوروناسے شفایاب ہونے والوں کی تعدادمیں بڑا اضافہ
43
SHARES
109
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکت خیز کورونا وائرس کے مزید 2503 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اتوار کو ملک میں 4,61,318 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی اور اب تک 1,79,91,57,486افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہلاکت خیز کورونا وائرس کے 2503 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 4377 افراد صحت یاب ہو ئے جس سے کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 4,24,41,449 ہو گئی۔ اس دوران ملک میں اس جان لیوا وائرس سے 27 افراد کی موت کے ساتھ اس مہلک وبا سے جان گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,15,877 ہو چکی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے 36,168 ایکٹیو کیسز ہیں۔ ملک میں کووڈ-19 کے فعال کیسز کی شرح 0.08 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.72 فیصد اور اموات کی شرح 1.20 فیصد ہے۔ کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 684 سے گھٹ کر 9666 رہ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 1554 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس جان لیواوبا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد 6444624 جب کہ مرنے والوں کی تعداد 66802 ہو گئی ہے۔
ریاست مغربی بنگال میں اس عرصے کے دوران ایکٹو کیسز گھٹ کر 1452 رہ گئے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 21,187 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اب تک 1993799 مریض شفایاب ہوئےہیں۔ اتر پردیش میں کورونا کے ایکٹیو کیسز گھٹ کر 88 سے 1313 پر آ گئے ہیں اور وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 2045092 جب کہ مرنے والوں کی تعداد 23492 ہو گئی ہے۔
راجستھان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز 194 سے گھٹ کر 915 ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے شفایاب لوگوں کی تعداد بڑھ کر 1271760 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 9,550 تک پہنچ گئی ہے۔ تلنگانہ میں ایکٹیو کیسز114 سے گھٹ کر 950 رہ گئے ہیں، جب کہ مرنے والوں کی تعداد 4,111 پر مستحکم ہے۔ اس کے ساتھ ہی 785290 لوگوں کو اس وبا سے نجات مل گئی ہے۔
اڈیشہ میں کورونا کے 27 کیسز کم ہونے کی وجہ سے ان کی کل تعداد 840 پر آ گئی ہے۔ ریاست میں کورونا سے پاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1276675 اور مرنے والوں کی تعداد 9,114 ہو گئی ہے۔
قومی راجدھانی دہلی میں اسی عرصے کے دوران کورونا کے کیسز 63 سے گھٹ کر 729 رہ گئے ہیں، جب کہ مزید 195 مریضوں کے ٹھیک ہونے کے بعد اس وبا سے آزاد ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 1836064 ہو گئی ہے۔ دارالحکومت میں مرنے والوں کی تعداد 26,141 پر برقرار ہے۔
پہاڑی ریاست اتراکھنڈ میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 17 سے گھٹ کر 663 ہو گئی ہے اور ریاست میں اب تک 428545 لوگ اس جان لیوا وائرس سے چھٹکارا پا چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 7689 تک پہنچ گئی ہے۔
مدھیہ پردیش میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 678 ہے۔ ریاست میں اس مہلک وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 1029225 اور اس مہلک وائرس کی وجہ سے اب تک 10,733 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
آندھرا پردیش میں ایکٹیو کیسز 27 سے گھٹ کر 606 رہ گئی ہے۔ ریاست میں اس مہلک وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 2303522 اور مرنے والوں کی تعداد 14,731 پر مستحکم ہے۔
گجرات میں ایکٹو کیسز گھٹ کر 537 رہ گئے ہیں اور اب تک 1212124 مریض صحت یاب اور مرنے والوں کی تعداد 10,938 ہے۔ چھتیس گڑھ میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 37 سے گھٹ کر 337 رہ گئے ہیں۔ ریاست میں کورونا سے پاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1137428 اور اس دوران مرنے والوں کی تعداد 14,034 پر مستحکم ہے۔
پنجاب میں کورونا کے 258 ایکٹیو کیسز ہیں اور انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد 740723 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 17,723 ہو گئی ہے۔

Previous Post

مشتبہ افراد کے معاملہ کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل

Next Post

امریکہ کی یوکرین کو۲۰؍ کروڑ ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے کیلئےسرگرمیاں تیز

Next Post
امریکہ کی یوکرین کو۲۰؍ کروڑ ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے کیلئےسرگرمیاں تیز

امریکہ کی یوکرین کو۲۰؍ کروڑ ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے کیلئےسرگرمیاں تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist