پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

مشتبہ افراد کے معاملہ کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل

Rubina by Rubina
مارچ 14, 2022
in بھارت, سیاست
91 0
0
مشتبہ افراد کے معاملہ کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل
77
SHARES
118
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے آج کہا کہ بھوپال سے گرفتار چار مشتبہ افراد کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر مشرا نے صحافیوں کو بتایا کہ گرفتار مشتبہ افراد سے قابل اعتراض لٹریچر، مشتبہ دستاویزات اور الیکٹرانک آلات برآمد ہوئے ہیں۔ معاملے کی تہہ تک جانے کی ضرورت ہے۔ اب ایس آئی ٹی تشکیل دی جا رہی ہے، جو معاملے کی سنجیدگی سے تحقیقات کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ چار میں سے تین نے بنگلہ دیش کا باشندہ ہونا قبول کر لیا ہے۔ اس بارے میں مختلف اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ کون کتنے عرصے سے یہاں تھا۔ سب سے الگ الگ پوچھ گچھ کے بعد صورتحال واضح ہو جائے گی۔اس کے ساتھ انہوں نے بتایا کہ تمام تھانوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ پولیس کو ملزمان کی معلومات اکٹھی کرنے کو کہا گیا ہے۔
مشتبہ سرگرمیوں کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مدھیہ پردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے کل یہاں سے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی ممنوعہ دہشت گرد تنظیم جماعت المجاہدین (جے ایم بی) کے چار سرگرم ارکان کو گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے قابل اعتراض لٹریچر، الیکٹرانک آلات اور مشتبہ دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔

 

Previous Post

خام تیل کی قیمتیں دے سکتی ہیں ’دھچکا‘، ہندوستان کے مقابلے کئی دیگر ملکوں کی نمو میں گراوٹ کہیں زیادہ: آشما گوئل

Next Post

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5لاکھ 15ہزار سے متجاوز

Next Post
ملک میں کوروناسے شفایاب ہونے والوں کی تعدادمیں بڑا اضافہ

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5لاکھ 15ہزار سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist