­
خام تیل کی قیمتیں دے سکتی ہیں ’دھچکا‘، ہندوستان کے مقابلے کئی دیگر ملکوں کی نمو میں گراوٹ کہیں زیادہ: آشما گوئل - مسلم ٹوڈے
ہفتہ, مئی 31, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

خام تیل کی قیمتیں دے سکتی ہیں ’دھچکا‘، ہندوستان کے مقابلے کئی دیگر ملکوں کی نمو میں گراوٹ کہیں زیادہ: آشما گوئل

Rubina by Rubina
مارچ 14, 2022
in بھارت
76 0
0
خام تیل کی قیمتیں دے سکتی ہیں ’دھچکا‘، ہندوستان کے مقابلے کئی دیگر ملکوں کی نمو میں گراوٹ کہیں زیادہ: آشما گوئل
65
SHARES
128
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : کووڈ19- کے بعد ہندوستان کی اقتصادی بحالی کی رفتار اچھی ہے اور شرح نمو بھی اندازے سے بہتر ہے۔ یہ آگے بھی جاری رہے گا لیکن خام تیل کی اونچی قیمتوں سے بحالی کو ’دھچکا‘ لگ سکتا ہے۔ معروف ماہر اقتصادیات آشما گوئل نے اتوار کو یہ رائے ظاہر کی۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مالیاتی پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کی رکن گوئل نے کہا کہ افراط زر اب بھی موٹے طور پر مرکزی بینک کی اطمینان بخش سطح کے اندر بنی ہوئی ہے، ساتھ ہی سپلائی کی صورتحال بہتر ہونے سے اس کے اور نرم ہونے کے اشارے مل رہے ہیں۔ آشما گوئل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’ہندوستان میں کووڈ19- کے بعد اقتصادی بحالی اچھی رفتار سے جاری ہے اور شرح نمو اندازے سے زیادہ ہے۔ بہتر نمو کا سبب صرف بنیاد کا اثر نہیں ہے بلکہ 2020 میں نمو میں کافی گراوٹ آنے کے بعد 2021 میں ہندوستان کی نمو کئی دیگر ملکوں کے مقابلے کہیں اچھی رہی ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ اس کے پیچھے ہندوستان کے ذریعہ اصلاحات کو جاری رکھنا اور وسیع اقتصادی پالیسیاں ہیں۔ گوئل نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 2020 اور 2021 کے لیے جنوری کے نمو کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ہندوستان کے مقابلے کئی دیگر ملکوں کی نمو میں گراوٹ کہیں زیادہ رہی ہے، یہ بات اور ہے کہ پہلے لاک ڈائون کے بعد ہندستان کی نمو میں گراوٹ کے بارے میں کافی منفی باتیں کہی گئیں۔ یوکرین بحران کے ہندوستان معاشی نظام پر اثر کے بارے میں گوئل نے کہا کہ ’بحالی میں تسلسل بنا رہے گا لیکن خام تیل کی قیمتوں کے مسلسل اعلیٰ سطح پر بنے رہنے سے نمو میں کچھ نرمی آ سکتی ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ ’ابھی مالیاتی اور اقتصادی پالیسی میں تیل کی اونچی قیمتوں سے لگنے والے دھچکوں کو منظم طریقے سے برداشت کرنے کے لیے گنجائش ہے۔‘ سرکار کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ایشیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت کے رواں مالی سال میں 8.9 فیصد کی شرح سے بڑھنے کی امید ہے۔ حالانکہ یہ پہلے کے 9.2 فیصد کے اندازے سے کم ہے۔

Previous Post

عام آدمی پارٹی کی جیت کاجشن، امرتسر میں بڑا روڈ شو

Next Post

مشتبہ افراد کے معاملہ کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل

Next Post
مشتبہ افراد کے معاملہ کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل

مشتبہ افراد کے معاملہ کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -