ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

روسی فوج کیف اور یوکرین کے دیگر شہروں کی جانب گامزن

Rubina by Rubina
مارچ 12, 2022
in بھارت, سیاست
76 0
0
روسی فوج کیف اور یوکرین کے دیگر شہروں کی جانب گامزن
56
SHARES
126
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیف: روس-یوکرین جنگ کا آج 17 واں دن ہے اور روسی افواج یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شمال مغرب کی طرف بڑھ رہی ہیں۔ اے بی سی نیوز نے ہفتہ کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی فوج نے ان مقامات پر ٹینکوں سے گولے داغے جن کا اس نے پہلے ہی محاصرہ کر رکھا ہے۔ گولہ باری اس قدر شدید ہے کہ شہر کے مکین مرنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دفنانے سے قاصر ہیں اور لوگوں کو شہر چھوڑنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بندرگاہی شہر ماریوپول میں مسلسل گولہ باری کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔ لوگ خوراک اور پانی لانے اور پھنسے ہوئے شہریوں کو بچانے کی بار بار کوششیں کر رہے ہیں لیکن فائرنگ کے خوف سے وہ ناکام ہو رہے ہیں۔ جمعہ کو ایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں ایک ٹینک میں آگ لگ گئی اور عمارت نارنجی رنگ کے آگ کے گولے میں تبدیل ہوگئی تھی۔
اس ہفتے کے شروع میں زچگی کے اسپتال پر ہونے والے مہلک حملے کی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی گئی تھی۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ 12 دنوں میں ماریوپول میں ہوئے حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ واضح رہے کہ مغرب کی جانب سے مسلسل اسلحے اور دیگر امداد کی وجہ سے یوکرین نے کسی حد تک حملہ آور روسی فوج کو روک رکھا ہے۔ جنگ کی وجہ سے 20.50 لاکھ افراد یوکرین سے ہجرت کر چکے ہیں۔ واضح رہے کہ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا۔

 

Previous Post

انتخابات کےبعد بی جے پی حکومت کر رہی ہے من مانی :کانگریس

Next Post

یوکرین کے پناہ گزینوں کے حوالہ سے کملا ہیرس کارویہ ناقابل قبول

Next Post
یوکرین کے پناہ گزینوں کے حوالہ سے کملا ہیرس کارویہ ناقابل قبول

یوکرین کے پناہ گزینوں کے حوالہ سے کملا ہیرس کارویہ ناقابل قبول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist