ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سنجے راؤت کا شدید ردعمل: اب جیل جائیں گے ای ڈی کے افسر

Rubina by Rubina
مارچ 9, 2022
in بھارت
0 0
0
سنجے راؤت کا شدید ردعمل: اب جیل جائیں گے ای ڈی کے افسر
54
SHARES
129
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: مہاراشٹر سرکار کے وزیر اور وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے کے قریبی مانے جانے والے شیوسینا کے عہدیدار اور شرڈی ٹرسٹ کے رکن راہل کنال کے گھر پر محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری کی اطلاع ہے۔ اس چھاپہ ماری پر شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راؤت نے مرکزی سرکار پر جم کر نشانہ سادھا ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس شیوسینا رہنماؤں اور مہاراشٹر کے وزراء آدتیہ ٹھاکرے اور انل پربھ کے قریبی معاونین کے دفاتر اور رہائش گاہ پر چھاپہ مار رہاہے۔ ممبئی اور پونے میں چھاپہ ماری کی جارہی ہے۔
اس سے قبل محکمہ انکم ٹیکس نے بی ایم سی کے مختلف کنٹریکٹرس اور شیوسینا لیڈروں کے دفاتر اور احاطوں میں چھاپے مارے تھے۔ ان چھاپوں پر شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے کہاکہ ’مرکزی ایجنسیاں مغربی بنگال اور مہاراشٹر جیسی ریاستوں کے کچھ چنندہ لوگوں کو کیو ں نشانہ بنارہی ہیں… کیا انہیں دوسری ریاستوں سے کوئی اور نہیں ملتا ہے؟ یہ ایم وی اے سرکار پر دباؤ بنانے اور غیرمستحکم کرنے کی ایک حکمت عملی ہے‘۔ راؤت نے وارننگ دیتے ہوئے کہاکہ ’ممبئی پولیس ای ڈی حکام کی ساز باز سے چلنے والی مجرمانہ سنڈیکیٹ اور رنگ داری ریکٹ کی جانچ شروع کرے گی۔ میری بات مانئے، ای ڈی کے کچھ افسر جیل بھی جائیں گے‘۔انہوں نے کہاکہ ’ای ڈی کے کچھ افسر بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑرہے ہیں، ای ڈی بی جے پی کا اے ٹی ایم بن گیاہے اور میں نے پی ایم کو ان افسروں کے ذریعہ جبراً وصولی کا ریکارڈ دیاہے۔ ای ڈی افسران کے گٹھ جوڑ ٹھیکیداروں، ڈیولپرس اوربلڈروں سے رقم وصولی کررہے ہیں‘۔ شیوسینا لیڈر نے کہاکہ ای ڈی اور دیگر مرکزی جانچ ایجنسیوں کو یہی کام رہ گیاہے کہ جہاں جہاں شیوسینا کے کارکن ہیں، جہاں جہاں شیوسینا کی شاخ ہے، جہاں جہاں شیوسینا کے لوگ الیکشن لڑنے جارہے ہیں، وہاں چھاپہ ماریں گے۔ راؤت نے کہاکہ پورے ملک میں سب کے من میں سوال ہے کہ صرف مہاراشٹر اورمغربی بنگال جیسی ریاستوں میں ہی مرکزی جانچ ایجنسیاں چنے ہوئے لوگوں کو ٹارگیٹ کیوں کررہی ہیں؟اب تک مہاراشٹر میں سب سے زیادہ ای ڈی کے چھاپے مارے گئے ہیں۔

Previous Post

ہند- چین کے درمیان بات چیت 11مارچ کو

Next Post

روس۔ یوکرین جنگ کے سبب دنیا بھر میں کھانے پینے کی اشیا مہنگی

Next Post
روس۔ یوکرین جنگ کے سبب دنیا بھر میں کھانے پینے کی اشیا مہنگی

روس۔ یوکرین جنگ کے سبب دنیا بھر میں کھانے پینے کی اشیا مہنگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist