منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home دنیا

بیلاروس میں امن عامہ کی خلاف ورزی پر 800 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

Rubina by Rubina
مارچ 1, 2022
in دنیا
87 0
0
بیلاروس میں امن عامہ کی خلاف ورزی پر 800 افراد کو حراست میں لے لیا گیا
78
SHARES
137
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

منسک: بیلاروس میں آئینی ریفرنڈم کے دوران امن عامہ کی مختلف خلاف ورزیوں پر تقریباً 800 افراد کو حراست میں لیا گیا، یہ بات بیلاروس کی وزارت داخلہ نے پیر کو بتائی۔ اتوار کو ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے والوں میں سے 65.16 فیصد نے آئینی ترامیم کی حمایت کی اور 10.07 فیصد نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ وزارت نے ٹیلی گرام میں ایک تحریری بیان میں بتایاکہ “ملک میں تقریباً 800 افراد کو امن عامہ کی مختلف خلاف ورزیوں کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ ان کے اقدامات کا قانونی جائزہ اب جاری ہے۔ ان میں سے کچھ کو پہلے ہی اسی طرح کی خلاف ورزیوں پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جا چکا ہے۔” وزارت نے غیر قانونی ہارن بجانے، غیر مجاز مظاہروں اور امن عامہ کی خلاف ورزی پر اکسانے والی کارروائیوں پر فوجداری مقدمات بھی شروع کیے گئے ہیں۔
آئینی ترامیم کے مطابق ایک ہی شخص کو دو میعادوں سے زیادہ صدر منتخب کیا جا سکتا ہے۔ نئی تشکیل شدہ آل بیلاروسی قومی اسمبلی سے توقع ہے کہ وہ ملک کا اعلیٰ ترین نمائندہ ادارہ بن جائے گا، جو ملکی اور خارجہ پالیسیوں، فوجی اصولوں اور قومی سلامتی کے تصورات کی منظوری دے گی۔ اسمبلی صدر کو آئین کی منظم اور صریح خلاف ورزی، غداری یا کچھ اور سنگین جرائم پر ہٹانے کے قابل ہوگی۔ ریفرنڈم میں کیا گیا فیصلہ نتائج کی سرکاری اشاعت کے 10 دن بعد نافذ العمل ہو گا۔

 

Previous Post

یوکرین کے ساتھ گفتگو کے درمیان روس کا خونیں حملہ

Next Post

ریلائنس کے آنے سے بچ سکتی ہے فیوچر ریٹیل کے 30 ہزار سے زیادہ ملازمین کی نوکری

Next Post
ریلائنس کے آنے سے بچ سکتی ہے فیوچر ریٹیل کے 30 ہزار سے زیادہ ملازمین کی نوکری

ریلائنس کے آنے سے بچ سکتی ہے فیوچر ریٹیل کے 30 ہزار سے زیادہ ملازمین کی نوکری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist