ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ایک ہفتےمیں دومعصوموں کی موت، سرکار کی بورویل کھلا نہ ہدایت

Rubina by Rubina
فروری 28, 2022
in بھارت, سیاست
4 0
0
ایک ہفتےمیں دومعصوموں کی موت، سرکار کی بورویل کھلا نہ ہدایت
23
SHARES
92
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال:مدھیہ پردیش میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کھلے بورویل میں گرنے سے دو بچوں کی موت کے معاملے سامنے آنے کے بعد وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے کہا کہ ذمہ داروں سے کہا گیا ہے کہ بورویل کھلا نہ رکھے جائیں ۔ ڈاکٹر مشرانے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ یہ واقعات افسوسناک اورتکلیف دہ ہیں ۔ محکمہ پی ایچ ای اور تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر(سی ای او) سے کہا گیا ہے کہ وہ بورویل کھلے نہ رکھیں۔
ریاست میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اوماریااور دموہ اضلاع کے دیہی علاقوں میں دو بچوں کی کھلے بورویل میں گرنے سے موت ہو گئی ۔ دموہ میں کل گاؤں برکھیڑا بیس میں تین سالہ بچہ پرنس بورویل میں تقریباً 15 فٹ گہرائی میں پھنس گیا تھا۔ تقریباً سات گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد اسے باہر نکالا گیا تاہم اس کی جان نہ بچائی جا سکی۔
وہیں ضلع اوماریا میں بھی چار دن پہلے ایک معصوم تین سالہ بچہ گورو تقریباََ 200 فٹ گہرے بورویل میں 30فٹ کی گہرائی جا پھنسا ۔ اسے بھی ریسکیو آپریشن کے بعد بچایا نہ جا سکا۔

Previous Post

پوتن نے اپنی نیوکلیائی فوج کو الرٹ کردیا،یوکرین گفتگو کیلئے تیار

Next Post

مدھیہ پردیش کے مزید سات شہری آج یوکرین سے واپس آئیں گے

Next Post
مدھیہ پردیش کے مزید سات شہری آج یوکرین سے واپس آئیں گے

مدھیہ پردیش کے مزید سات شہری آج یوکرین سے واپس آئیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist