منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ماں اورمادری زبان زندگی کومضبوط بنیاد فراہم کرتی ہے : مودی

Rubina by Rubina
فروری 27, 2022
in بھارت
56 0
0
گاندھی کنبے نے امیٹھی کی عوام سے دھوکہ کیا:مودی
34
SHARES
136
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ ماں اور مادری زبان مل کر زندگی کو مضبوطی فراہم کرتی ہیں ،کوئی بھی انسان اپنی ماں اور مادری زبان نہ چھوڑسکتا ہے اور نہ ہی ان کے بغیرترقی کرسکتا نہیں ہے ۔
مسٹر مودی نے اتوار کو اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ کی 86ویں قسط میں کہا کہ ہندی ہندوستان کی اہم زبان ہےاور ہمیں اس بات پر فخر ہونا چاہیے کہ 2019 میں ہندی دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں تیسری نمبر پر تھی ۔ اس میں بڑی بات یہ ہے کہ ہندوستان میں 121 مادری زبانیں ہیں اور ان میں سے 14 ایسی ہیں جن میں سے ہر زبان کو ایک کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں۔
انہوں نے کہا’’کچھ دن پہلے ہم نے مادری زبان کا دن منایا ۔ مادری زبان لفظ کہاں سے آیا، اس کی ابتدا کیسے ہوئی اس تعلق سے دانشور بہت سے ’اکیڈمیک انپٹ‘ دے سکتے ہیں۔ میں تو مادری زبان کے لیے یہی کہوں گا کہ جیسے ہماری زندگی کو ہماری ماں تراشتی ہے، ویسے ہی مادری زبان بھی ہماری زندگی کو تراشتی ہے۔ ماں اور مادری زبان دونوں مل کر زندگی کی بنیاد کو مضبوط بناتی ہیں‘‘
جس طرح ہم اپنی ماں کو نہیں چھوڑ سکتے، ویسےہی اپنی مادری زبان کو بھی نہیں چھوڑ سکتے ۔ مجھے برسوں پہلے امریکہ میں ایک بارایک تیلگو کنبے میں جانا ہوا اورمجھے وہاں ایک بہت خوشی کا منظر دیکھنے کو ملا ۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ ہم لوگوں نے کنبے میں یہ اصول بنا رکھا ہے کہ چاہے کتنے ہی کام کیوں نہ ہوں لیکن اگر ہم شہر سے باہر نہیں ہیں ، تو کنبے کے لوگ کھانے کی میز پر بیٹھ کر تلگو زبان بولیں گے ۔ جو بچے وہاں پیدا ہوئے تھے ، ان کے لیے بھی یہی اصول تھا۔ اپنی مادری زبان سے یہ محبت دیکھ کر، میں اس خاندان سے بہت متاثر ہوا‘‘ ۔

 

Previous Post

سری لنکا نے آٹھ ہندستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا

Next Post

خارکیف پر روسی حملے کی وجہ سے ہندوستانی طلبہ کے انخلاء کی کارروائی متاثر

Next Post
خارکیف پر روسی حملے کی وجہ سے ہندوستانی طلبہ کے انخلاء کی کارروائی متاثر

خارکیف پر روسی حملے کی وجہ سے ہندوستانی طلبہ کے انخلاء کی کارروائی متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist