منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

سری لنکا نے آٹھ ہندستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا

Rubina by Rubina
فروری 27, 2022
in بھارت
78 0
0
سری لنکا نے آٹھ ہندستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا
66
SHARES
152
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رامیشورم: سری لنکائی بحریہ نے وسطی رات میں آٹھ ہندستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا اور ان کے ٹرالر کو ضبط کرلیا۔ ماہی گیروں پر سری لنکائی آبی سرحد کے اندر داخل ہونے کا الزام ہے۔ سری لنکائی بحریہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ ان آٹھ ماہی گیروں کو تلائی منار کے شمال میں شمالی وسطی بحری کمان کے ایک فاسٹ اٹیک کرافٹ کی گشت کے دوران حراست میں لیا گیا۔ تملناڈو محکمہ فشریز کے حکام نے کہاکہ گرفتار کئے گئے ماہی گیررامناتھ پورم ضلع کے رامیشور م کے رہنے والے ہیں۔ سری لنکائی بحریہ نے ہندستانی ٹرالر کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے او ر ماہی گیروں پر انٹرنیشنل میری ٹائم باونڈری لائن (آئی ایم بی ایل)میں انکے آبی علاقہ میں آکر ’باٹم ٹرالنگ‘ کا الزام لگایا ہے جو غیرقانونی طریقہ سے مچھلی پکڑنے کا ایک طریقہ ہے۔
سری لنکائی بحریہ نے کہاکہ آگے کی قانونی کارروائی کے لئے ماہی گیروں اور ان کے ٹرالر کو متعلقہ سری لنکائی حکام کو سونپنے کی کارروائی کی جارہی ہے۔
گرفتار ہوئے ماہی گیر ان دو ہزار دیگرماہی گیروں میں شامل ہیں جو سنیچر کی صبح 515ٹرالروں میں سوار ہوکر رامیشورم سے دسمندر کی طرف روانہ ہوئے تھے۔ سری لنکائی بحریہ کے ذریعہ اس سال اب تک ہندستانی ماہی گیروں کی گرفتاری کا یہ چھٹا واقعہ ہے۔

Previous Post

یوکرین: جنگ کا ذمہ دار روس نہیں امریکہ

Next Post

ماں اورمادری زبان زندگی کومضبوط بنیاد فراہم کرتی ہے : مودی

Next Post
گاندھی کنبے نے امیٹھی کی عوام سے دھوکہ کیا:مودی

ماں اورمادری زبان زندگی کومضبوط بنیاد فراہم کرتی ہے : مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist