ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جل جیون مشن کے تحت واٹر گورننس کو مضبوط کرنا ضروری ہے: مودی

Rubina by Rubina
فروری 23, 2022
in بھارت, سیاست
171 0
0
جل جیون مشن کے تحت واٹر گورننس کو مضبوط کرنا ضروری ہے: مودی
132
SHARES
246
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے 2024 تک ملک کے ’ہر گھر کو نل کےجل‘ سے جوڑنے کی اسکیم کے اہداف حاصل کرنے کی مجموعی کوشوں کو ضروری بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسکیم کے عملدرآد میں یہ دھیان رکھنا ضروری ہے کہ مشن کے تحت کہیں کوئی چھوٹنا نہیں چاہئے بدھ کو ویبینار کے ذریعے جل جیون مشن سے متعلق تمام فریقوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ملک کے ہر گاؤں والے کو صاف پانی کا حق حاصل ہے اور جل جیون مشن کے تحت ملک کے ہر شہری کو واٹر گورننس کے ذریعے پانی کا حق حاصل ہے اور اس کو مضبوط کیا جانا چاہئے. انہوں نے کہا کہ اس سال جل جیون مشن کے تحت چارکروڑ پانی کے کنکشن دیئے جانے ہیں۔ اس ہدف کو حاصل کرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ اس کام کو مکمل کرنے کے دوران ہر ریاستی حکومت کو پائپ لائنوں کے معیار کے ساتھ ساتھ مشن کے تحت فراہم کیے جانے والے پانی کے معیار کے بارے میں بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
مسٹر مودی نے کہا’’اس اسکیم کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ گاؤں کی سطح پر پانی اور زمین کے تعلق سے لوگوں کے درمیان تعلق کا احساس پیدا ہونا چاہیے اور اس کے ذریعے ’جل گورننس‘ کو مضبوط کیا جانا چاہیے۔اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہمیں 2024 تک ہر گھر کو نل کا پانی فراہم کرنا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ملک کے ہر گاؤں میں 2024 تک لوگوں کو نلکوں سے صاف پانی ملنا چاہیے، بجٹ میں گاؤں کے لیے مختص کیے گئے فنڈز کا بھرپور استعمال کیا جائے۔ اس سے گاؤں میں تبدیلی آئے اور ملک کے ہر شہری کو اس کا حق ملنا چاہیے۔ اس سمت میں سب کو نئی حکمت عملی کے تحت کام کرکے کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔

Previous Post

جیو کے نیو انرجی کے دم پر آئندہ 20برسوں میں بھارت سپر پاوربن جائے گا: مکیش امبانی

Next Post

یوکرین سے ہندوستانی شہریوں کو لانے کے لیے حکومت دیگر راستے تلاش کر رہی ہے

Next Post
یوکرین سے ہندوستانی شہریوں کو لانے کے لیے حکومت دیگر راستے تلاش کر رہی ہے

یوکرین سے ہندوستانی شہریوں کو لانے کے لیے حکومت دیگر راستے تلاش کر رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist