اتوار, مئی 11, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

منی لانڈرنگ معاملہ : مہاراشٹرا کے کابینی وزیر نواب ملک گرفتار

Rubina by Rubina
فروری 23, 2022
in بھارت, سیاست
43 0
0
منی لانڈرنگ معاملہ : مہاراشٹرا کے کابینی وزیر نواب ملک گرفتار
19
SHARES
114
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بدھ کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما اور مہاراشٹر کے کابینی وزیر نواب ملک کو منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں گھنٹوں پوچھ تاچھ کے بعد گرفتار کیا ہے موصلہ اطلاعات کے مطابق ای ڈی افسران نے آج صبح انکی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اورچند دستاویزات کا معائنہ کرنے کے بعد انھیں افسران کی ایک ٹیم اپنے ہمراہ ای ڈی دفتر لے آئی جہاں ان سے تقریبا سات گھنٹوں تک پوچھ گچھ کا عمل جاری رہا اس کے بعد ای ڈی نے انھیں گرفتار کئے جانے کی اطلاع دی ۔
گرفتاری کے بعد نواب ملک کو سرکاری جے جے اسپتال لے جایا گیا جہاں انکا طبعی معائنہ ہوا اس کے بعد دوبارہ انھیں ای ڈی آفس لا یا گیا-
واضح رہیکہ نواب ملک نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے فرزند آرین خان کی منشیات میں گرفتاری کے بعد نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ممبئی کے سابق سربراہ سمیر وانکھیڈے کے خلاف کئ ایک سنسنی خیز انکشافات کیے تھے اور ای ڈی سمیت مرکزی جانچ ایجنسیوں پر بی جے پی کے اشاروں پر کام کرنے کے الزامات عائد کئے تھے –
زرائع کے مطابق سترہ برسوں قبل مفرور مافیا ڈان داؤد ابراہیم کاسکر کے چند قریبی ساتھیوں نے کرلا کی ایک جائیداد، گوالا کمپاؤنڈ کو نواب ملک کی کمپنی کو فروخت کیا تھا اس سودئے کے درمیان ہوئے مبینہ طور پر کالے دھن کے استعمال کو لیکر ای ڈی نے منی لانڑرنگ کا ایک کیس درج کیاہے گزشتہ دنوں اس تعلق سے ای ڈی نے داود گروہ سے تعلق رکھنے والوں کے دس سے ژائد ٹھکانوں پر چھاپہ بھی مارا تھا –
این سی پی رہنما و سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کی گرفتاری کے بعد نواب ملک پر این سی بی کے دوسرے رہنما ہے جنھیں ای ڈی نے آج گرفتار کیا –
ملک کی گرفتاری کے بعد ، این سی پی کے صدر شرد پوار، ریاستی صدر اور وزیر جینت پاٹل، ایم پی سپریہ سولے، ترجمان ودیا چوان، ایم ایل اے روہت پوار، شیو سینا کے ایم پی سنجے راوت اور دیگر نےاس ای ڈی کاروائی کی سخت لفظوں میں مخالفت کی ہے اور تفشتیشی مشینری پر صرف چنندہ افرد کونشانہ بنا نا قرار دیا ۔

 

Previous Post

یوکرین بحران : برطانیہ کا 5 روسی بینکوں اور تین ارب پتی شخصیات پر پابندیاں لگا نے کا اعلان

Next Post

ایس پی۔ بی ایس پی نےعوام کی ترقی کی توقعات کو ہی محدود کردیا تھا:مودی

Next Post
ایس پی۔ بی ایس پی نےعوام کی ترقی کی توقعات کو ہی محدود کردیا تھا:مودی

ایس پی۔ بی ایس پی نےعوام کی ترقی کی توقعات کو ہی محدود کردیا تھا:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist