پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

احمدآباد بم دھماکہ معاملے میں جمیعتہ علما فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ تک جائے گی

Rubina by Rubina
فروری 19, 2022
in بھارت, سیاست
170 0
0
احمدآباد بم دھماکہ معاملے میں جمیعتہ علما فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ تک جائے گی
169
SHARES
236
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمعیۃ العلماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے احمدآباد سیشن کورٹ کے فیصلہ پر اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ نچلی عدالت کا فیصلہ ناقابل یقین ہے، جس میں 49 لوگوں میں سے 38 کو پھانسی اور 11 کو عمرقید کی سزاسنائی گئی۔ جمعیۃ علماء ہند ان سزاؤں کے خلاف ہائی کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک جائے گی۔
احمدآباد 2008 سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے میں احمدآباد کی خصوصی عدالت نے گذشتہ کل سزا کا اعلان کیا۔ خصوصی عدالت کے جج اے آر پٹیل نے فیصلہ سناتے ہوئے دھماکوں میں مرنے والوں کو ایک لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے معاوضہ دینے کا بھی حکم دیا۔ دھماکوں میں 56 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔ مولانا ارشدمدنیجمعیۃ العلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے احمدآبادسیشن کورٹ کے فیصلہ پر اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ نچلی عدالت کا فیصلہ ناقابل یقین ہے، جن 49 لوگوں میں سے 38 کو پھانسی اور 11 کو عمرقید کی سزاسنائی گئی۔ جمعیۃعلماء ہند ان سزاؤں کے خلاف ہائی کورٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ جمعیۃ علما ہند ملزمین کو پھانسی کے سزا سے بچانے کے لئے ملک کے نامور وکلا کی خدمات حاصل کرے گی اور ان کے مقدمات مضبوطی سے لڑے گی اور ہمیں پورا یقین ہے کہ اعلیٰ عدالت سے ان نوجوانوں کومکمل انصاف ملے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسے متعدد معاملے ہیں، جن میں نچلی عدالتوں نے سزائیں سنائیں مگر جب وہ معاملہ اعلیٰ عدالت میں پیش کیا گیا تو وہاں انصاف ملا۔ اس کی ایک بڑی مثال اکشردھام مندرحملہ کا معاملہ ہے جس میں نچلی عدالت نے مفتی عبدالقیوم سمیت تین افراد کو پھانسی اور چارلوگوں کو عمر قید کی سزادی تھی، یہاں تک کہ گجرات ہائی کورٹ نے بھی اس فیصلہ کو برقرار رکھا تھا، لیکن جمعیۃ العلماء ہند کی قانونی امدادکے نتیجہ میں جب یہ مقدمہ سپریم کورٹ میں گیا تو یہ سارے لوگ نہ صرف باعزت بری ہوئے بلکہ بے گناہوں کو دہشت گردی کے الزام میں پھنسانے پر عدالت نے گجرات پولس کی سخت سرزنش بھی کی تھی۔

Previous Post

ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد اب بھی ڈھائی لاکھ سے زائد

Next Post

یوپی :آج ’ یادو لینڈ‘ میں سماج وادی کی آزمائش

Next Post
یوپی :آج ’ یادو لینڈ‘ میں سماج وادی کی آزمائش

یوپی :آج ’ یادو لینڈ‘ میں سماج وادی کی آزمائش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist