ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

کنبہ پروری کے حامیوں کا بس چلتا تو یوپی کے ہر محلے میں’مافیا گنج‘آباد دیتے:مودی

Rubina by Rubina
فروری 14, 2022
in بھارت, سیاست
169 0
0
وزیر اعظم مودی کا پارٹی کارکنوں سے خطاب ، بجٹ کی جم کر تعریفکی
168
SHARES
251
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور(دیہات) وزیر اعظم نریندر مودی نے مین اپوزیشن سماج وادی پارٹی(ایس پی) پرمکمل اقربا پرواری کا حامل ہونے اور مافیاراج کو تحفظ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اگر ان کا بس چلتا تو پوری ریاست کے ہر شہر میں ایک’مافیا گنج‘آباد دیتے ۔
مودی نے پیر کو اسمبلی انتخابات کے دوران کانپور دیہات کے اکبر پور میں بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے امیدواروں کی حمایت میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی کا نام لئے بغیر جم کر نشانہ سادھا۔ انہوں نے کہا’ ان لوگوں کا بس چلتا تو کانپور میں ہی نہیں پورے یوپی کے ہر شہر میں ایک محلہ’مافیا گنج‘ کے نام سے آباد کر دیتے۔
انہوں نے کہا کہ ’پہلے کی حکومتوں نے یوپی کے استعداد کے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ ان لوگوں نے یوپی کو دن رات لوٹا اور یہاں کے لوگوں کو مجرمین،فسادیوں اور مافیاؤں کے حوالے کردیا۔حالانکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اترپردیش میں گذشتہ پانچ سالوں میں مجرمین کے خلاف یوگی حکومت کے سخت رویہ کی وجہ پکے کنبہ پروری والوں کا مافیا راج اب آخری سانسیں لے رہا ہے۔ مودی نے آگاہ کیا کہ اگر یہ لوگ واپس آگئے تو اترپردیش میں مافیاراج پھر سے سانسیں لینے لگے گا۔
وزیر اعظم نے ایس پی کے اتحادیوں کو موقع پرست اتحادد قرار دیا۔ انہوں نے کہاہر بار یہ لوگ انتخاب میں نیا ساتھی لے کر آتے ہیں۔ نئے ساتھ کے کندھے کے بھروسے چلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ہر الیکشن میں جس ساتھ کو لاتے ہیں الیکشن کے بعد ہار کا ٹھیکر اسی کے سر پھوڑتے ہیں اور دھکا مار کر نکال دیتے ہیں۔
انہوں نے ریلی میں موجود عوام سے پوچھا کہ جو ساتھی بدلتے ہیں وہ اترپردیش کا ساتھ دیں گے کیا؟ مودی نے کہا کہ لوگوں نے موقع پرست اتحاد کرنے والے ان کنبہ پروری والوں کو سال 2014 میں ہرایا۔سال 2017 اور 2019 میں بھی ہرایا اور اب 2022 کی باری ہے۔ الیکشن میں بی جے پی کی جیت کا بھروسہ جتاتے ہوئے مودی نے کہا’ اس بار اترپردیش میں رنگوں والی ہولی 10دن پہلے ہی منائی جائے گی۔ 10مارچ کو ہی جب الیکشن کے نتیجے آئیں گے۔ دھوم۔ دھام سے رنگوں والی ہولی شروع ہوجائے گی۔
قابل ذکر ہے کہ کانپور اور بندیل کھنڈ کے 16اضلاع کی 60سیٹوں پر تیسرے مرحلے کے تحت 20فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ اس دورانپور کانپور، کانپو ردیہات کے علاوہ جالون کے مختلف اسمبلی حلقوں کے ووٹروں نے بھی ورچولی مودی کے خطاب کو سنا۔

 

Previous Post

مودی، شاہ اور راج ناتھ نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

چارہ گھوٹالے کے ایک اور معاملے میں لالو پرساد یادو قصور وارقرار دئیے گئے

Next Post
چارہ گھوٹالے کے ایک اور معاملے میں لالو پرساد یادو قصور وارقرار دئیے گئے

چارہ گھوٹالے کے ایک اور معاملے میں لالو پرساد یادو قصور وارقرار دئیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist