ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جئے شنکر نے فلپائن کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی

Rubina by Rubina
فروری 14, 2022
in بھارت, سیاست
165 0
0
جئے شنکر نے فلپائن کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی
159
SHARES
224
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

منیلا/نئی دہلی: ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے فلپائن میں پیر کے روز وزیر خارجہ ٹیوڈورو لوکسن جونیئر کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔ اس میٹنگ میں دونوں رہنمائوں نے کورونا وباء کے مابعد صحت اور سکیورٹی کے مسائل پر توجہ مرکوز کی ۔
فلپائن کی وزارت خارجہ نے ایک ٹویٹ میں کہا’’فلپائن کے وزیر خارجہ ٹیوڈورو لوکسن جونیئر نے ڈاکٹر ایس جئے شنکر کا خیرمقدم کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا‘‘۔
انہوں نے کہا ’’دونوں رہنما صحت اور سلامتی کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے دیگر علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے‘‘۔ وزیر خارجہ کی حیثیت سے ڈاکٹر جئے شنکر کا آسیان ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔
ڈاکٹر جئے شنکراتوارکوفلپائن پہنچے۔ وہ فلپائن کی بحریہ کے لیے برہموس میزائلوں کی تین بیٹریوں کے لیے اس سال کے شروع میں 374.9 کروڑ امریکی ڈالر کے معاہدے کو آگے بڑھانے کے لئے کل یہاں پہنچے ۔ اس ملاقات میں آج فلپائن-ہندوستان تعلقات کی موجودہ اور مستقبل کی سمتوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی، جس میں صحت اور سیکورٹی تعاون کے ساتھ ساتھ باہمی دلچسپی کے دیگر علاقائی اور عالمی مسائل بھی شامل ہیں ۔

Previous Post

آج یوپی، اُتراکھنڈ اور گوا میں پولنگ، سخت انتظامات

Next Post

بریلی:سڑک حادثے میں انتخابی اہلکار سمیت 3کی موت

Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم میں غرقآب ہونے والے دوسرے بھائی کی لاش بھی برآمد

بریلی:سڑک حادثے میں انتخابی اہلکار سمیت 3کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist