ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

رام کرشن آشرم نےحجاب پرغیر ضروری تنازع پرافسردگی کااظہار کیا

Rubina by Rubina
فروری 14, 2022
in بھارت, تعلیم
159 0
0
رام کرشن آشرم نےحجاب پرغیر ضروری تنازع پرافسردگی کااظہار کیا
154
SHARES
269
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حجاب کے خلاف شرانگیزی کوغیر ضروری ا ور امن وامان کیلئے نقصاندہ قرار دیتے ہوئے بنگلور کے رام کرشن آشرم نے اس پر افسردگی کااظہار کرتے ہوئے اسے سماج کے امن وامان کیلئے نقصاندہ قراردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آشرم کے سربراہ نے عدالت میں مسلم طالبات کی پیروی کرنے والے وکیل دیو دت کامت کا دفاع کیا اور ان کو نشانہ بنانے نیز ان پر ہندو مذہب کے مفاد کو نقصان پہچانے کا الزام لگانے والوںکی سرزنش کی ہے۔ اس سلسلے میں سنیچر کو جاری کئے گئے پریس نوٹ میں کاروار میں واقع آشرم کے سربراہ سوامی بھاویشانند نے کہا ہے کہ اسکولوں اور کالجوں میں مسلم طالبات کے ڈریس کوڈ کے تعلق سے غیر ضروری بحث چھیڑ دی گئی ہے۔ انہوں نے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ’’میں سماج کے مختلف طبقات میں اس سلسلے میں ہونے والے تنازع کو دیکھ کر افسردہ ہوں۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’یہ یقینی طورپر اچھا نہیں ہے اور سماج میں امن وامان کے حق میں نہیں ہے۔ ‘‘اس کے ساتھ ہی ہی بھاویشانند نے مسلم طالبات کی پیروی کرنےو الے سینئر وکیل دیو دت کامت کا بھی دفاع کیا اور کہا کہ ’’مجھے یہ دیکھ کر مزید افسوس ہوتا ہے کہ دیودت کامت کا نام اس تنازع میں صر ف اس لئے گھسیٹا جارہاہے کہ انہوں نے ایک فریق کی عدالت میں پیروی کی۔‘‘ ایڈوکیٹ کامت نے بھاویشانند کی اس پریس ریلیز کو ٹویٹ بھی کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ ’’کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ کامت ایک ایسے کاز کی حمایت کررہے ہیں جوہندو مذہب کے خلاف ہے۔ یہ قطعی غلط اور بے بنیاد بات ہے۔ عدالت میں اپنے موکل کی پیروی کرنےو الے وکیل کو اپنا فرض نبھانا ہوتا ہے۔ اسے مذہب کے خلاف نہیں کہا جاسکتا۔‘‘

Previous Post

گجرات کی کمپنی نے بینکوں کو۲۲؍ ہزار کروڑ کاچونا لگایا،کانگریس مودی سرکارپرحملہ آور

Next Post

کیف میں آسٹریلیا اور کناڈاکے سفارتخانے بند، یوکرین چھوڑنے کی اپیل

Next Post
کیف میں آسٹریلیا اور کناڈاکے سفارتخانے بند، یوکرین چھوڑنے کی اپیل

کیف میں آسٹریلیا اور کناڈاکے سفارتخانے بند، یوکرین چھوڑنے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist