منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

جھوٹے دعووں میں مصروف رہنے کے عادی ہوگئے ہیں یوگی:پرینکا

Rubina by Rubina
فروری 12, 2022
in بھارت, سیاست
181 0
0
جھوٹے دعووں میں مصروف رہنے کے عادی ہوگئے ہیں یوگی:پرینکا
167
SHARES
231
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:کانگریس کی اترپردیش انچارج اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اناؤ کی متاثر لڑکی کی لاش ملنے کے بعد وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں خواتین پر ظلم کر کے ان کا قتل کردیا جاتا ہے لیکن وزیراعلی صرف جھوٹے دعووں میں ہی مصروف رہتے ہیں۔
محترمہ واڈرا نے ہفتے کو یہاں ایک بیان میں کہا،’’اناو میں جو ہوا وہ اترپردیش میں نیا نہیں ہے۔ایک دلت لڑکی کی ماں اپنی بیٹی کا پتہ لگانے کےلئے دفتروں کے چکر کاٹتی رہی،آخر میں اسے اپنی بیٹی کی لاش ملی۔انتظامیہ نے اس کی ایک نہیں سنی۔بی جےپی کو اس مسئلے پر سیاست کرنے کے بجائے جواب دینا چاہئے کہ انتظامیہ کیوں اس ماں کو جنوری سے دوڑاتا رہا۔کسی نے اس بیٹی کی ماں کی گہار نہیں سنی۔‘‘
انہوں نے وزیراعلی سے کہا،’’یوگی آدتیہ ناتھ جی آپ اپنی تقریروں میں امن وقانون کی بات کرنا چھوڑ دیجئے ۔آپ کے انتظامیہ میں خواتین کو انصاف کےلئے در در بھٹکنا پڑتا ہے،خواتین پر ظلم ہونے پر ان کی آواز سنی ہی نہیں جاتی،ظلم کرکے ان کا قتل کردیا جاتا ہے اور آپ جھوٹے دعووں میں مصروف رہتےہیں۔‘‘

 

Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 100ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر برقرار

Next Post

پنجاب: انتخابی مہم میں سیاسی پارٹیوں نے طاقت جھونکی

Next Post
پنجاب: انتخابی مہم میں سیاسی پارٹیوں نے طاقت جھونکی

پنجاب: انتخابی مہم میں سیاسی پارٹیوں نے طاقت جھونکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist