پیر, جون 16, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ہندوستان میں کورونا کیسز میں کمی، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

Rubina by Rubina
فروری 12, 2022
in بھارت, صحت
187 0
0
ملک میں کوروناسے شفایاب ہونے والوں کی تعدادمیں بڑا اضافہ
178
SHARES
228
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ملک میں کورونا کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے لیکن اس سے ہونے والی اموات تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 804 افراد کی موت ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی کل تعداد 507981 ہو گئی ہے۔
دریں اثنا، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 50407 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 4,25,86,544 تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران 136962 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے جس کے ساتھ ہی انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 41468120 ہو گئی ہے۔
جمعہ کو ملک میں 46,82,662 افراد کو کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ اب تک یہاں 1,72,29,47,688 ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کی طرف سے ہفتہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کووڈ کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 87359 سے کم ہو کر 610443 ہو گئی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے زیر علاج معاملوں کی شرح 1.43 فیصد ہے۔ اس کے ساتھ ہی صحت یابی کی شرح 97.37 فیصد ہے۔
کیرالہ کورونا کے زیر علاج معاملوں میں سرفہرست ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں زیر علاج معاملوں میں 27567 کی کمی کے باعث ان کی تعداد 206180 پر آ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 43087 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 6113257 ہو گئی ہے جب کہ 241 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 61626 ہو گئی ہے۔
مہاراشٹر کورونا کے زیر علاج معاملوں میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے، جہاں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج معاملے 9243 کم ہو کر 64865 ہو گئے ہیں۔ اس دوران ریاست میں 14635 لوگ صحت مند ہوئے جس کے بعد اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 7626868 ہو گئی۔ اس وبا سے مزید 63 افراد کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 143355 ہو گئی۔
تمل ناڈو میں، پچھلے 24 گھنٹوں میں، فعال کیسوں کی تعداد 10990 کم ہوکر 56002 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 14051 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 3337265 ہو گئی ہے جب کہ 25 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 37887 ہو گئی ہے۔
اس کے علاوہ کرناٹک میں زیر علاج معاملوں کی تعداد 7442 گھٹ کر 44605 ہوگئی ہے۔ اس دوران 11377 مریض صحت یاب ہونے سے اس وبا کو شکست دینے والوں کی کل تعداد 3836915 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی، مزید 41 مریضوں کی موت ہوئی ہے، جس سے ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 39575 ہو گئی ہے۔
مغربی بنگال میں اس عرصے کے دوران ایکٹیو کیسز 621 کم ہو کر 14184 پر آ گئے ہیں اور مزید 27 مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20965 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اب تک 1974568 مریض انفیکشن سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔
شمال مشرقی ریاست میزورم میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 12623 ہو گئے ہیں اور کورونا سے صحت یاب ہوئے لوگوں کی کل تعداد 181931 ہو گئی ہے، جب کہ یہاں مرنے والوں کی تعداد 635 ہے۔ چھتیس گڑھ میں کورونا کے 1433 ایکٹو کیسز کم ہو کر 8464 ہو گئے ہیں۔ کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد بڑھ کر 1122488 ہو گئی ہے اور اس دوران ہلاکتوں کی تعداد 13988 ہو گئی ہے۔ پہاڑی ریاست اتراکھنڈ میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کم ہو کر 7993 پر آ گئے ہیں اور ریاست میں اب تک 417238 لوگ اس مہلک وائرس سے چھٹکارا پا چکے ہیں اور اب تک 7643 لوگ اس وبا کی وجہ سے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
پنجاب میں کورونا کے ایکٹو کیسز کم ہو کر 4946 ہو گئے ہیں اور انفیکشن سے نجات پانے والوں کی تعداد 732291 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 17575 ہو گئی ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 626 ایکٹو کیسز کم ہو کر 4812 پر آ گئے ہیں، جب کہ 1591 مریضوں کے ٹھیک ہونے کے بعد اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 1818737 ہو گئی ہے۔ دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 لوگوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 26047 ہو گئی ہے۔
بہار میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 1421 ہو گئے ہیں۔ ریاست میں اب تک 814917 لوگ کورونا سے آزاد ہوئے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 12246 ہو گئی ہے۔

Previous Post

اتراکھنڈ کے اسمبلی انتخابات میں 40 فیصد امیدوار کروڑپتی

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 100ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر برقرار

Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 100ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر برقرار

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 100ویں دن بھی ریکارڈ سطح پر برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist