منگل, جون 17, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

حجاب تنازع :سپریم کورٹ کا فوری شنوائی سے انکار، ۳؍ اضلاع میں فلیگ مارچ

Rubina by Rubina
فروری 12, 2022
in بھارت, سیاست
176 0
0
حجاب تنازع :سپریم کورٹ کا فوری شنوائی سے انکار، ۳؍ اضلاع میں فلیگ مارچ
167
SHARES
248
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حجاب تنازع پر کرناٹک ہائی کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز دئیے گئے عبوری حکم کے خلاف دائر کی گئی عرضی پر جمعہ کو سپریم کورٹ نے فوری سماعت سے انکار کر دیا۔ کورٹ نے کہا کہ کرناٹک ہائی کورٹ میں جاری سماعت پر نظر رکھی جا رہی ہے اور اس معاملہ کی سماعت مناسب وقت پر کی جائے گی۔ دریں اثناء، سپریم کورٹ نے وکلا کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملہ کو قومی سطح کا مسئلہ نہ بنایا جائے۔ہائی کورٹ کے اگلے حکم تک تعلیمی اداروں میں حجاب نہ پہننے کے عبوری حکم کو چیلنج کرتے ہوئے وکیل دیودت کامت نے دلیل دی تھی کہ ہائی کورٹ کا عبوری حکم مناسب نہیں ہے، امتحانات بھی سر پر ہیں۔ اس پرچیف جسٹس این وی رامنا نے کہا کہ کرناٹک ہائی کورٹ میں اس معاملہ کی سماعت جا ری ہے اور فی الحال صرف وہیں اس معاملہ کی سماعت ہونے دیں۔عدالت عظمیٰ میں سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے جب کہا کہ اس معاملہ کو سیاسی اور مذہبی نہیں بنایا جانا چاہئے تو انہیں بیچ میں ہی روکتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ وہ سبھی شہریوں بنیادی حقوق کی حفاظت کیلئے بیٹھے ہیں۔ مناسب وقت آئے گا تو معاملہ کی سماعت کی جائے گی۔
کرناٹک کے ۳؍ اضلاع میں فلیگ مارچ دوسری طرف کرناٹک میں حجاب تنازع کے بعد حالات کو معمول پر لانے کے مقصد سے پولیس نے ان ۳؍ اضلاع میں فلیگ مارچ کیا جہاں پر حالات سب سے زیادہ خراب ہوئے تھے۔ اڈپی ، چتر درگ اور ڈوڈا بلّا پور میں پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کرتے ہوئے حالات کو پر امن رکھنے کی اپیلیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ پیر سے ریاستی حکومت نے ۸؍ ویں سے ۱۰؍ کے اسکول شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے پیش نظر پولیس نے حالات کو معمول پر لانے کا کام شروع کردیا ہے۔ فلیگ مارچ سے قبل تینوں اضلاع کے اعلیٰ پولیس افسران نے میٹنگ کی اور تعلیمی اداروں کے اطراف میں پولیس کی تعیناتی بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ساتھ ہی شر پسند عناصر کو لگام دینے کا فیصلہ بھی ہوا۔

Previous Post

آشیش مشرا کو ضمانت تو مل گئی لیکن رِہائی مشکل

Next Post

مسلم طالبات کو آئی آئی ایم بنگلور کے اساتذہ کی حمایت

Next Post
مسلم طالبات کو آئی آئی ایم بنگلور کے اساتذہ کی حمایت

مسلم طالبات کو آئی آئی ایم بنگلور کے اساتذہ کی حمایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist