ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

انڈین مجاہدین گجرات کیس :۱۴؍ سال بعد ۹؍ ملزمین سابرمتی جیل سے رِہا

Rubina by Rubina
فروری 11, 2022
in بھارت, سیاست
169 0
0
انڈین مجاہدین گجرات کیس :۱۴؍ سال بعد ۹؍ ملزمین سابرمتی جیل سے رِہا
167
SHARES
259
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ناکافی شواہدکی بنیاد پر انڈین مجاہدین گجرات مقدمہ سے بری کئے گئے۲۸؍ میں سے۹؍ ملزمین کی۱۴؍ سال کے طویل انتظار کے بعد گزشتہ شام سابرمتی جیل سے رہائی عمل میں آئی۔جن ملزمین کی جیل سے رہائی عمل میں آچکی ہے ان میں شکیل احمد مالی(دھارواڈکرناٹک)،محمد عرفان نقیب منصوری (کریلی مدھیہ پردیش)، عمر اشوک کالا بھائی (احمد آباد گجرات)، محمد سلیم جمال (احمد آباد گجرات)، محمد یونس منیار (اجین مدھیہ پردیش)، محمد شاہد ناگوری(اجین مدھیہ پردیش)، ظہیر ایوب بھائی پٹیل (سورت گجرات)، محمدسمیع راج احمد (بیجاپور کرناٹک) ا ورمحمد حبیب فلاحی(اعظم گڑھ یوپی) شامل ہیں۔جیل سے رہائی کے بعد دو ملزمین نے جمعیۃ علماء احمد آباد (ارشد مدنی) کے دفتر واقع احمد آباد میں مفتی عبدالقیوم قاسمی(جنرل سیکریٹری صوبہ گجرات) اور ان کے رفقاء سے ملاقات کی اور انہیں اور دیگر ملزمین کو قانونی امداد دیئے جا نے پر شکریہ ادا کیا۔
باعزت بری ہونے والے ملزمین نے بذریعہ ویڈیو کال جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی سے بھی گفتگوکی اور ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ااو رکہاکہ وہ کل صبح ۱۱؍ بجے ممبئی میں ان سے ملاقات کریں گے۔ ملزمین نے جمعیۃ علماء کی جانب سے مقرر کردہ دفاعی وکلاء سینئر ایڈوکیٹ آر کے شاہ، سینئر ایڈوکیٹ ایل آر پٹھان، ایڈوکیٹ ایم ایم شیخ، ایڈوکیٹ خالد شیخ،ایڈوکیٹ الیاس شیخ،ایڈوکیٹ نینا بین و دیگر معاونین وکلاء کا بھی شکریہ ادا کیا۔
عیاں رہے کہ باعز ت بری کئے جانے کے باوجود۱۹؍ ملزمین کی جیل سے رہائی عمل میں نہیں آسکی ہے کیونکہ وہ دیگر مقدمات میں ماخوذ ہیں لیکن احمد آباد مقدمہ سے بری ہونے سے انہیں دیگر مقدمات سے بھی بری ہونے میں مدد ملے گی ۔نچلی عدالت سے قصور وا رٹھہرائے گئے۴۹؍ ملزمین کی سزاؤں کے تعین پرجمعہ یعنی آج دفاعی وکلاء اور استغاثہ بحث کریں گے اس کے بعد عدالت ان کی سزاؤں کا تعین کریگی۔

Previous Post

یوپی :پہلا مرحلہ مجموعی طورپر پُرامن ،۶۰ء۵۱؍ فیصد پولنگ

Next Post

سعودی کےابہاایئر پورٹ پر حملہ ناکام مگر ۱۲؍ افراد زخمی

Next Post
سعودی کےابہاایئر پورٹ پر حملہ ناکام مگر ۱۲؍ افراد زخمی

سعودی کےابہاایئر پورٹ پر حملہ ناکام مگر ۱۲؍ افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist