­
اترپردیش میں ایک بجے تک 35فیصدی ووٹنگ - مسلم ٹوڈے
بدھ, مئی 28, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

اترپردیش میں ایک بجے تک 35فیصدی ووٹنگ

Rubina by Rubina
فروری 10, 2022
in بھارت, سیاست
191 0
0
اترپردیش میں ایک بجے تک 35فیصدی ووٹنگ
187
SHARES
248
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ:ترپردیش کے پہلے مرحلے کے تحت 11اضلاع کی 58سیٹوں پر صبح 7بجے شروع ہوئی ووٹنگ میں دوپہر ایک بجے تک تقریبا 35.03فیصدی رائے دہندگان نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کرلیا ہے۔ صبح میں تھوڑی سست رفتاری کے بعد پولنگ میں تیزی آئی اور ایک بجے تک شاملی میں 41.16فیصدی، مظفر نگر میں 35.73فیصدی،میرٹھ34.51فیصدی،باغپت38.91فیصدی،غازی آباد33.40فیصدی، ہاپوڑ39.97فیصدی،گوتم بدھ نگر30.53فیصدی،بلندشہر37.03فیصدی،علی گڑھ32.07فیصدی، متھرا،36.26فیصدی اور آگرہ میں 36.93فیصدی ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی راجدھانی دہلی کی سرحوں سے منسلک مغربی اترپردیش میں پرامن طریقے سے رائے دہندگا اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔سیکورٹی کے سخت اقدامات کے دوران ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اس دوران کہیں سے بھی کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔کچھ مقامات پر ای وی ایم کے خرابی کی اطلاعات موصول ہوئیں جنہیں فورا تبدیل کردیاگیا۔ اس خطے میں جاری ووٹنگ میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)اور سماج وادی پارٹی(ایس پی)راشٹریہ جنتا دل(آر ایل ڈی) کے درمیان سخت مقابلے کے آثار ہیں۔

 

Previous Post

ایوان بالا میں سبھی تعلیمی اداروں کو کھولنے کا مطالبہ

Next Post

یوپی :پہلا مرحلہ مجموعی طورپر پُرامن ،۶۰ء۵۱؍ فیصد پولنگ

Next Post
یوپی :پہلا مرحلہ مجموعی طورپر پُرامن ،۶۰ء۵۱؍ فیصد پولنگ

یوپی :پہلا مرحلہ مجموعی طورپر پُرامن ،۶۰ء۵۱؍ فیصد پولنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

ویڈیو پلیئر
https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc
00:00
00:00
24:16
آواز بڑھانے یا کم کرنے کے لیے اوپر/نیچے والی ایرو کیزاستعمال کریں۔

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

- Select Visibility -