ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ایوان بالا میں سبھی تعلیمی اداروں کو کھولنے کا مطالبہ

Rubina by Rubina
فروری 10, 2022
in بھارت, سیاست
159 0
0
ایوان بالا میں سبھی تعلیمی اداروں کو کھولنے کا مطالبہ
176
SHARES
326
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

نئی دہلی: راشٹریہ جنتا دل کے منوج جھا نے آج ایوان بالا راجیہ سبھا میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند تمام تعلیمی اداروں کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا۔ جمعرات کو وقفہ صفر کے دوران اس مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے مسٹر جھا نے کہا کہ گزشتہ دو برسوں سے آن لائن تدریس کی وجہ سے پسماندہ اور غریب طبقات سے تعلق رکھنے والے تمام طبقات کے طلباء کو مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی اسٹڈیز سے ثابت ہوا ہے کہ آن لائن موڈ میں پڑھانے سے طلباء کو جو نقصان ہوا ہے اس کی تلافی کئی نسلوں تک نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ اس سے غریب طلباء کے لیے بہت بڑا تفاوت پیدا ہوا ہے۔ انہوں نے درخواست کی کہ تمام اسکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے فوری طور پر کھولے جائیں اور ان کے ہاسٹلز کو بھی فعال کیا جائے۔مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے جان برٹس نے کہا کہ اس ملک میں بزرگ شہریوں کی بڑی آبادی ہے اور یہ لوگ مختلف سطحوں پر کام کرتے ہوئے ملک کے لیے اپنی زندگیاں گزار چکے ہیں لیکن ان کے پاس بڑھاپے میں زندہ رہنے کے ذرائع نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بڑھاپے کی پنشن سے زندہ رہنے کے قابل نہیں ہیں اور حکومت نے ان کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے بجٹ میں بھی کمی کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرف توجہ دیئے جانے کی ضرورت ہے۔

Previous Post

حجاب تنازع کیخلاف احتجاج کئی ریاستوں میں پھیل گیا

Next Post

اترپردیش میں ایک بجے تک 35فیصدی ووٹنگ

Next Post
اترپردیش میں ایک بجے تک 35فیصدی ووٹنگ

اترپردیش میں ایک بجے تک 35فیصدی ووٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist