ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

یوگی آدتیہ ناتھ نے گورکھپور سیٹ سے پرچہ داخل کردیا

Rubina by Rubina
فروری 5, 2022
in بھارت, سیاست
181 0
0
یوگی آدتیہ ناتھ نے گورکھپور سیٹ سے پرچہ داخل کردیا
179
SHARES
230
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعلیٰ یوگی اپنا پرچہ ریٹرننگ آفیسر کو سونپتے ہوئے۔ ساتھ میں وزیر داخلہ امیت شاہ بھی نظر آرہے ہیں۔ (پی ٹی آئی )
اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے کے تحت ضلع میں نوٹیفکیشن جاری ہونے کے پہلے ہی دن وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے شہر اسمبلی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔وہ دوپہرپو نے ایک بجے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور اتر پردیش کے الیکشن انچارج دھرمیندر پردھان کے ساتھ کلکٹریٹ پہنچے اور دو سیٹ میں نامزدگی کے کاغذات داخل کئے۔
یوگی کا پرچہ ضلع الیکشن افسرضلع مجسٹریٹ وجئے کرن آنند کی جانب سے صبح نوٹیفکیشن جاری کرنے کے بعد نامزدگی کا عمل شروع ہوا۔ طے شدہ پروگرام کے تحت وزیر اعلیٰ یو گی ۱۲؍ بجکر ۴۵؍ منٹ پر اپنے تجویز کار اتر پردیش شیڈول کاسٹ فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے وائس چیئر مین وشوناتھ اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ کلکٹر یٹ پہنچے اور رسمی کارروائی مکمل کرتے ہوئے شہر اسمبلی حلقہ سے اپنا نامزدگی پر چہ ریٹرننگ افسر ایس ڈی ایم صدر کلدیپ مینا کے حوالے کیا۔ اس کے بعد وہ باباگورکھناتھ کا آشیر واد لینے مندر گئے اوریہاں سے تقریباً ڈیڑھ بجے دہلی کیلئے روانہ ہو گئے۔ نامزدگی کے دوران بی جے پی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو سنگھ، نشاد پارٹی کے صدر ڈاکٹر سنجے نشاد اور اپنا دل کے صدر آشیش پٹیل موجود تھے۔
یوگی کے اثاثے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے اثاثوں میں۵۳؍ ماہ میں تقریباً۵۹؍ لاکھ رو پے کا اضافہ ہوا ہے۔ کاغذات نامزدگی کے ساتھ دیئے گئے حلف نامہ کے مطابق، ۴۹؍ سالہ یوگی آدتیہ ناتھ سائنس سے گریجویٹ ہیں۔ انہوں نے۱۹۹۲ء میں ایچ این بہوگنا یونیورسٹی شری نگر، پوڑی گڑھوال سے بی ایس سی کیا تھا۔ فی الوقت ان کا مجموعی اثاثہ ایک کروڑ۵۴؍لاکھ۹۴؍ ہزار۵۴؍ روپے ہے۔ ۲۰۱۷ء میں دوران ان کے پاس۹۵؍ لاکھ۹۸؍ ہزار۵۳؍ روپے کا اثاثہ تھا۔ ان کے پاس اس وقت کوئی گاڑی نہیں ہے،جبکہ ۲۰۱۴ء میں ان کے پاس ۳؍ لگژری گاڑیاں تھیں۔ وزیر اعلیٰ کے پاس زیور کے نام پر۲۰؍ گرام کا ایک کنڈل اوررودراکش کی مالاسے لیس سونے کی چین ہے۔وہ ایک ریوالور اورایک رائفل بھی رکھتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے پاس نہ تو زرعی اور تجارتی زمین ہے اور نہ ہی ان کے پاس کوئی گھر یاوعمارت ہے۔حلف نامہ کے مطابق ،وزیر اعلیٰ کے خلاف فی الحال کوئی مقدمہ زیر التوا نہیں ہے۔ اس سے قبل،ان کے خلاف ۴؍ مقدمات زیر التوا تھے لیکن اس وقت سب کا تصفیہ ہو چکا ہے۔
۳۰۰؍ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کاحلف وزیر اعلیٰ یوگی کی نامزدگی کیلئے گورکھپور پہنچے وزیر داخلہ امیت شاہ نے نامزدگی سے قبل کا رکنوں کی کا نفرنس میں انہیںایک بار پھر ۳۰۰؍ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کاحلف دلایا۔ انہوں نے دعویٰ کیاکہ بی جے پی زبردست اکثریت کے ساتھ دوبارہ حکومت بنا کر تاریخ رقم کرے گی۔ مہاراناپرتاپ انٹر کالج کے میدان میں منعقدہ کانفرنس میںامیت شاہ نے ریاست کی ترقی اور گڈ گورننس کو شمار کراتے ہوئے سابقہ حکومتوں پر جم کر تنقیدیں کیں۔
چندر شیکھر آزاد کا مطالبہ گورکھپور اسمبلی سیٹ سے وزیر اعلیٰ یوگی کو چیلنج پیش کر رہے آزاد سماج پارٹی کے چیف چندرشیکھر آزاد نے ا لیکشن کمیشن سے ضلع کے ایس ایس پی سمیت کئی پولیس افسران کو فوراً ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ چندرشیکھر نے ان پر بی جے پی کا ایجنٹ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔الیکشن کمیشن آف انڈیا کو بھیجے گئے اپنے خط میں چندرشیکھر نے کہا کہ گورکھپور کے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ وپن ٹاڈا بی جے پی رکن پارلیمنٹ ستیہ پال سنگھ ملک کے داماد ہیں اور ان کا بی جے پی سے ذاتی لگاؤ ہے، اس وجہ سے ان کے غیر جانبدار رہنے کی امید نہیں کی جا سکتی ہے۔اس کے علاوہ گورکھ ناتھ کے سرکل افسر رتنیش سنگھ اور گورکھ ناتھ انسپکٹر منوج سنگھ دونوں کو بھی بی جے پی ایجنٹ قرار دیا۔وزیر اعلیٰ یوگی اپنا پرچہ ریٹرننگ آفیسر کو سونپتے ہوئے۔ ساتھ میں وزیر داخلہ امیت شاہ بھی نظر آرہے ہیں۔ (پی ٹی آئی )
اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے کے تحت ضلع میں نوٹیفکیشن جاری ہونے کے پہلے ہی دن وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے شہر اسمبلی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔وہ دوپہرپو نے ایک بجے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور اتر پردیش کے الیکشن انچارج دھرمیندر پردھان کے ساتھ کلکٹریٹ پہنچے اور دو سیٹ میں نامزدگی کے کاغذات داخل کئے۔
یوگی کا پرچہ ضلع الیکشن افسرضلع مجسٹریٹ وجئے کرن آنند کی جانب سے صبح نوٹیفکیشن جاری کرنے کے بعد نامزدگی کا عمل شروع ہوا۔ طے شدہ پروگرام کے تحت وزیر اعلیٰ یو گی ۱۲؍ بجکر ۴۵؍ منٹ پر اپنے تجویز کار اتر پردیش شیڈول کاسٹ فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے وائس چیئر مین وشوناتھ اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ کلکٹر یٹ پہنچے اور رسمی کارروائی مکمل کرتے ہوئے شہر اسمبلی حلقہ سے اپنا نامزدگی پر چہ ریٹرننگ افسر ایس ڈی ایم صدر کلدیپ مینا کے حوالے کیا۔ اس کے بعد وہ باباگورکھناتھ کا آشیر واد لینے مندر گئے اوریہاں سے تقریباً ڈیڑھ بجے دہلی کیلئے روانہ ہو گئے۔ نامزدگی کے دوران بی جے پی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو سنگھ، نشاد پارٹی کے صدر ڈاکٹر سنجے نشاد اور اپنا دل کے صدر آشیش پٹیل موجود تھے۔
یوگی کے اثاثے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے اثاثوں میں۵۳؍ ماہ میں تقریباً۵۹؍ لاکھ رو پے کا اضافہ ہوا ہے۔ کاغذات نامزدگی کے ساتھ دیئے گئے حلف نامہ کے مطابق، ۴۹؍ سالہ یوگی آدتیہ ناتھ سائنس سے گریجویٹ ہیں۔ انہوں نے۱۹۹۲ء میں ایچ این بہوگنا یونیورسٹی شری نگر، پوڑی گڑھوال سے بی ایس سی کیا تھا۔ فی الوقت ان کا مجموعی اثاثہ ایک کروڑ۵۴؍لاکھ۹۴؍ ہزار۵۴؍ روپے ہے۔ ۲۰۱۷ء میں دوران ان کے پاس۹۵؍ لاکھ۹۸؍ ہزار۵۳؍ روپے کا اثاثہ تھا۔ ان کے پاس اس وقت کوئی گاڑی نہیں ہے،جبکہ ۲۰۱۴ء میں ان کے پاس ۳؍ لگژری گاڑیاں تھیں۔ وزیر اعلیٰ کے پاس زیور کے نام پر۲۰؍ گرام کا ایک کنڈل اوررودراکش کی مالاسے لیس سونے کی چین ہے۔وہ ایک ریوالور اورایک رائفل بھی رکھتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے پاس نہ تو زرعی اور تجارتی زمین ہے اور نہ ہی ان کے پاس کوئی گھر یاوعمارت ہے۔حلف نامہ کے مطابق ،وزیر اعلیٰ کے خلاف فی الحال کوئی مقدمہ زیر التوا نہیں ہے۔ اس سے قبل،ان کے خلاف ۴؍ مقدمات زیر التوا تھے لیکن اس وقت سب کا تصفیہ ہو چکا ہے۔
۳۰۰؍ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کاحلف وزیر اعلیٰ یوگی کی نامزدگی کیلئے گورکھپور پہنچے وزیر داخلہ امیت شاہ نے نامزدگی سے قبل کا رکنوں کی کا نفرنس میں انہیںایک بار پھر ۳۰۰؍ سے زیادہ سیٹیں جیتنے کاحلف دلایا۔ انہوں نے دعویٰ کیاکہ بی جے پی زبردست اکثریت کے ساتھ دوبارہ حکومت بنا کر تاریخ رقم کرے گی۔ مہاراناپرتاپ انٹر کالج کے میدان میں منعقدہ کانفرنس میںامیت شاہ نے ریاست کی ترقی اور گڈ گورننس کو شمار کراتے ہوئے سابقہ حکومتوں پر جم کر تنقیدیں کیں۔
چندر شیکھر آزاد کا مطالبہ گورکھپور اسمبلی سیٹ سے وزیر اعلیٰ یوگی کو چیلنج پیش کر رہے آزاد سماج پارٹی کے چیف چندرشیکھر آزاد نے ا لیکشن کمیشن سے ضلع کے ایس ایس پی سمیت کئی پولیس افسران کو فوراً ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ چندرشیکھر نے ان پر بی جے پی کا ایجنٹ ہونے کا
الزام عائد کیا ہے۔الیکشن کمیشن آف انڈیا کو بھیجے گئے اپنے خط میں چندرشیکھر نے کہا کہ گورکھپور کے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ وپن ٹاڈا بی جے پی رکن پارلیمنٹ ستیہ پال سنگھ ملک کے داماد ہیں اور ان کا بی جے پی سے ذاتی لگاؤ ہے، اس وجہ سے ان کے غیر جانبدار رہنے کی امید نہیں کی جا سکتی ہے۔اس کے علاوہ گورکھ ناتھ کے سرکل افسر رتنیش سنگھ اور گورکھ ناتھ انسپکٹر منوج سنگھ دونوں کو بھی بی جے پی ایجنٹ قرار دیا۔

Previous Post

یوپی انتخابات نئی تاریخ رقم کریں گے : مودی

Next Post

حجاب تنازع : ایک اور کالج میں طالبات کو روکا گیا لیکن طالبات کو بھرپور حمایت مل رہی ہے

Next Post
حجاب تنازع : ایک اور کالج میں طالبات کو روکا گیا لیکن طالبات کو بھرپور حمایت مل رہی ہے

حجاب تنازع : ایک اور کالج میں طالبات کو روکا گیا لیکن طالبات کو بھرپور حمایت مل رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist