جمعہ, اپریل 24, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

دادری میں پرینکا کا روڈ شو،عوامی مسائل کے لئے جدوجہد کا تیقن

Rubina by Rubina
فروری 3, 2022
in بھارت
169 0
0
دادری میں پرینکا کا روڈ شو،عوامی مسائل کے لئے جدوجہد کا تیقن
161
SHARES
197
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ:اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے دادری اسمبلی حلقے میں پارٹی امیدوار کی حمایت میں ڈور ٹو ڈور مہم کے لئے پہنچی کانگریس جنرل سکریٹری و پرینکا گاندھی واڈرا نے روڈ شو کر کے عوام سے ان کے مسائل کے حل کے لئے ہرطرح کے اقدام کا وعدہ کیا اپنے مختصر خطاب میں پرینکا گاندھی واڈرا نے موجود عوام کو تیقن دیا کہ کانگریس پارٹی ان کے ساتھ ہے اور ان کی لڑائی میں مدد کے لئے ہر ممکن تعاون پیش کرے گی۔پرینکا پڑوسی ضلع بلندشہر کے کئی اسمبلی حلقوں میں بھی انتخابی مہم میں شرکت کریں گی۔
کانگریس ذرائع نے بتایا کہ قومی امکانات ہیں کہ کہ پرینکابلند شہر کے دھوراؤ گاوں میں اجتماعی عصمت دری و قتل متاثرہ کنبے سے ملاقات کے لئے بھی جائیں ۔دھوراؤ گاؤں ہاتھرس کی طرح ایک اجتماعی عصمت دری کا واقعہ پیش آیا ہے۔متاثرہ کے کنبے نے پولیس پر ان کے مرضی کے برعکس رات میں زبردستی آخری رسوم کی ادائیگی کا الزام لگایا ہے۔
دادری میں روڈ شو اور ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران واڈرا نے کانگریس امیدوار دیپک چوٹیوالا کے حق میں ووٹ کی اپیل کی۔عوام روڈ کے دونوں کناروں پر کھڑے ہوکر پرینکا گاندھی کے اوپر پھولوں کی بارش کی۔پرینکا نے دادری تحصیل سے دادری تراہے تک روڈ شو کیا۔
نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں فلیٹ خریدنے والوں کے ساتھ کھلے عام ناانصافی کا الزام لگاتے ہوئے پرینکا نے کہا کہ بغیر رجسٹریشن کے لوگوں کو اپنے ہی مکان میں کرایہ پر رہنا پڑرہا ہے۔غلطی بیولڈرس اور حکام کی ملی بھگت کا ہے لیکن لوگوں کو اس کا خامیازہ جھیلنا پڑرہا ہے۔کانگریس کے وعدوں پر مشتمل ایک لیف لیٹ کو بھی عوام میں تقسیم کیا گیا ہے۔
پرینکا گاندھی کی جانب سے اترپردیش کی خواتین کو کانگریس کی پرتگیہ اور شکتی ودھان میں کئے گئے وعدوں کی کاپی بھیجی جارہی ہے۔پیلے رنگ کے پوسٹ کارڈ کی شکل میں اس لفافے کو شکتی سمواد کا نام دیا گیا۔

 

Previous Post

سپریم کورٹ نے ‘گیٹ-2022’ امتحان ملتوی کرنے کی عرضی مسترد کردی

Next Post

دہلی اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش

Next Post
دہلی اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش

دہلی اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist