ہفتہ, مئی 9, 2026
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

ملک میں24گھنٹوں کے دوران مہلک کوروناوائرس کے مزید 1733 مریضوں کی موت

Rubina by Rubina
فروری 2, 2022
in بھارت, سیاست
168 0
0
ملک میں ایک بارپھر کورونا وائرس کے 3لاکھ 33ہزار سے زائد نئے کیسز،525 مریضوں نے جانیں گنوائیں
176
SHARES
305
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے معاملات میں مسلسل کمی کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 21 ہزار 456 فعال معاملے کم ہوئے ہیں، جب کہ اس دوران 1733 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔اس دوران ملک بھر میں 57 لاکھ 42 ہزار 659 افراد کوکووڈ ویکسین لگائی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بدھ کی صبح 7 بجے تک ایک ارب 67 کروڑ 29 لاکھ 42 ہزار 707 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔
مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اس عرصے کے دوران ایک لاکھ 61 ہزار 386 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس وقت ملک میں کورونا کے فعال معاملے 1,21,456 کم ہو کر 16 لاکھ 21 ہزار 603 پر آ گئے ہیں۔ فعال معاملوں کی شرح فی الحال 3.90 فیصد ہے۔ اس دوران دو لاکھ 54 ہزار 76 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد صحت یابی کی شرح 94.91 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں اب تک تین کروڑ 95 لاکھ 11 ہزار 307 افراد کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔ اس دوران اس بیماری سے 1733 افراد ہلاک ہوئے۔ شرح اموات 1.20 فیصد پر مستحکم ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 17 لاکھ 42 ہزار 793 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 73.24 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
کیرالہ میں پورے ملک میں سب سے زیادہ فعال کیس ہیں۔ یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10,299 فعال معاملے بڑھ کر 36,8580 ہو گئے۔ اس کے ساتھ ہی 40 ہزار 383 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 56 لاکھ 53 ہزار 376 ہو گئی ہے جب کہ 1205 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 55600 ہو گئی ہے۔
دوسرے نمبر پر کرناٹک ہے، جہاں فعال معاملوں کی تعداد 46606 سے کم ہو کر 197755 پر آ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران مزید 60,914 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی کل تعداد 358,7022 ہو گئی ہے۔ اس دوران مزید 58 مریضوں کی موت ہوئی ہے، جس سے ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 39056 ہو گئی ہے۔

 

Previous Post

حجاب تنازع: طالبہ نے کرناٹک ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

Next Post

یوپی: پہلے مرحلہ سے ایک ہفتہ پہلے جا بجا ریلیاں اور پریس کانفرنس

Next Post
یوپی: پہلے مرحلہ سے ایک ہفتہ پہلے جا بجا ریلیاں اور پریس کانفرنس

یوپی: پہلے مرحلہ سے ایک ہفتہ پہلے جا بجا ریلیاں اور پریس کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist