جمعرات, مئی 15, 2025
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
انگریزی
ہندی
مسلم ٹوڈے
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما
No Result
View All Result
مسلم ٹوڈے
No Result
View All Result
Home بھارت

بجٹ نےکورونا وبا کے دوران اعتماد میں اضافہ کیا ہے: مودی

Rubina by Rubina
فروری 1, 2022
in بھارت, سیاست
176 0
0
بجٹ نےکورونا وبا کے دوران اعتماد میں اضافہ کیا ہے: مودی
145
SHARES
178
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سال 2022-23 کا عام بجٹ عوام دوست اور ترقی پسند ہے اور اس نے کورونا وبا کے دوران روزگار کے نئے مواقع کے ساتھ ساتھ اعتماد میں اضافہ کیا ہے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے منگل کو لوک سبھا میں عام بجٹ پیش کرنے کے بعد وزیر اعظم نے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہاکہ "یہ بجٹ 100 سال کی خوفناک آفت کے دوران اعتماد میں اضافہ کیا ہے۔
یہ بجٹ مزید انفراسٹرکچر، زیادہ سرمایہ کاری، زیادہ ترقی اور زیادہ روزگار کے نئے امکانات سے بھرا ہوا ہے۔ اس سے سبز روزگار کا میدان بھی کھلے گا۔ یہ بجٹ معیشت کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ عام آدمی کے لیے بہت سے نئے مواقع پیدا کرے گا۔
غریبوں کے لیے بجٹ کے انتظامات کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ "اس بجٹ کا ایک اہم پہلو غریبوں کی فلاح و بہبود ہے۔ ہر غریب کے پاس پکا گھر ہو، نل سے پانی، بیت الخلا، گیس کی سہولت، ان سب پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جدید انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی پر بھی یکساں زور دیا گیا ہے۔
پہاڑی علاقوں میں کنیکٹیوٹی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ "ملک میں پہلی بار، ہماچل، اتراکھنڈ، جموں و کشمیر، شمال مشرق میں ایسے علاقوں کے لیے پروت مالا یوجنا شروع کی جا رہی ہے۔ یہ منصوبہ پہاڑوں پر نقل و حمل کا جدید نظام بنائے گا۔
انہوں نے کہا کہ بجٹ میں گنگا کی صفائی کے ساتھ کسانوں کی فلاح و بہبود پر بھی توجہ دی گئی ہے۔
"ہندوستان کے لوگوں کے عقیدے کے ساتھ ساتھ کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے، ماں گنگا کی صفائی۔ ان پانچ ریاستوں، اتراکھنڈ، اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ، مغربی بنگال میں گنگا کے کنارے قدرتی کھیتی کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
مسٹر مودی نے کہا کہ کریڈٹ گارنٹی میں ریکارڈ اضافہ کے ساتھ ساتھ بجٹ میں کئی دیگر اسکیموں کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ گھریلو صنعتوں کے لیے دفاعی شعبے میں کیپٹل بجٹ کا 68 فیصد رکھنے سے ایم ایس ایم ای سیکٹر کو بہت زیادہ فوائد حاصل ہوں گے۔ بجٹ کو عوام دوست اور ترقی پسند قرار دیتے ہوئے انہوں نے اس کے لیے وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کو مبارکباد بھی دی۔

 

Previous Post

انفرادی ٹیکس دہندگان کو کوئی راحت نہیں

Next Post

دو ہزار کلومیٹر ریل روٹ آرمر سے لیس ہوگا، بنیں گی 400 نئی وندے بھارت ٹرینیں

Next Post
دو ہزار کلومیٹر ریل روٹ آرمر سے لیس ہوگا، بنیں گی 400 نئی وندے بھارت ٹرینیں

دو ہزار کلومیٹر ریل روٹ آرمر سے لیس ہوگا، بنیں گی 400 نئی وندے بھارت ٹرینیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمارے چینل

https://www.youtube.com/watch?v=8PdsmgX4rdc

تازہ ترین خبر

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

بنگال بی جے پی کا اگلا صدر کون ہوگا؟

اکتوبر 16, 2024
عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

عمران خان کے سیل میں مکمل اندھیرا ہے، باہر نکلنے کی بھی اجازت نہیں، جمائما

اکتوبر 16, 2024
ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

ہماچل پردیش: منڈی میں مسجد کا حصہ منہدم کرنے کے حکم پر عدالت کی روک

اکتوبر 16, 2024
Currently Playing

ٹیگ

#دنیا coronavirus delhi jamia milia saharanpur saudi arab shaheen bagh آر ایس ایس اتر پردیش اداکارہ امت شاہ امریکہ ایران بابری مسجد بھارت بہار بی جے پی جھارکھنڈ دلت راجستھان راہل گاندھی سپریم کورٹ لکھنؤ محبوبہ مفتی مدھیہ پردیش مرکزی حکومت مریم نواز ممبئی مودی مہاراشٹر نئی دہلی نواز شریف وزیر اعظم ٹرمپ پاکستان پی ڈی پی ڈونالڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کشمیر کم جونگ ان کیجریوال گینگسٹر ہریانہ یوگی حکومت

ہمارے بارے میں

زمرے

  • Uncategorized (86)
  • اداریہ (5)
  • اقتصادیات (5)
  • بھارت (2,458)
  • تعلیم (239)
  • دنیا (632)
  • سنیما (96)
  • سیاست (1,634)
  • صحت (89)
  • کھیل (33)
  • ملاقات (24)
  • میگژین (6)
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق
  • انگریزی
  • ہندی
  • پرائیویسی پالیسی
  • اشتہار
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کیریئر کے
  • ہمارے متعلق

© 2021 Muslim Today.

No Result
View All Result
  • صفحئہ اول
  • بھارت
  • دنیا
  • اداریہ
  • ملاقات
  • کھیل
  • تعلیم
  • اقتصادیات
  • میگژین
  • سنیما

© 2021 Muslim Today.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist